ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام!

بھیگنے کی نہیں ہو رہی! :) :) :)
وعلیکم سلام ۔۔تو میں کیا کروں پھر بارش ہو رہی ہے تو:daydreaming::daydreaming::daydreaming:کیسی ہو ملائکہ :bighug::bighug::bighug:


میں ابھی یونی سے آئی ہوں بھیگی ہی نہیں اتنی ہو ہی نہیں رہی ۔۔۔ لیکن رستے میں ہم نے بہت مزا کیا۔۔۔
 

منصور مکرم

محفلین
شائد بارہ دری مغلیہ بارہ دریوں کو کراس کر گئی،32348 تک تبصرے پہنچ گئے ہیں۔اتنا لمبا دھاگہ شائد ہی انٹرنیٹ پر موجود ہو۔
 
Top