عائشہ عزیز
لائبریرین
اوئی اللہ میں دیکھ کر آؤں ذرا میں آئینے میں تو نظر آ رہی ہوں ناںبھوت وہ ہوتا ہے جو شور کرتا ہے اور نظر نہیں آتا۔ ےم دونوں بھی شور کر رہی ہوں اور مجھے نظر نہیں آ رہیں
اب تو مم مجھے ڈر لگ رہا ہے
اوئی اللہ میں دیکھ کر آؤں ذرا میں آئینے میں تو نظر آ رہی ہوں ناںبھوت وہ ہوتا ہے جو شور کرتا ہے اور نظر نہیں آتا۔ ےم دونوں بھی شور کر رہی ہوں اور مجھے نظر نہیں آ رہیں
ہاں ہاں ضرور ڈراؤ میں تمہارے ساتھ ہوں
ایسے ہی نہی آئیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔دیکھنا تو سہی کیسے ڈراتی ہوں سب کو اب
اب آیا نا مزا اور کہیں ہمیں بھوتارے کہاں۔ وہ تو پھر شروع ہو گئیں
ارے کہاں۔۔ ہم تو خاموش ہیںارے کہاں۔ وہ تو پھر شروع ہو گئیں
کیسے ہیں بچے؟وعلیکم السلام ننھی پری!
بلکل پہلے نا تھوڑا ہوم ورک کر لوں ۔۔پھر کرتی ہوں ان سب کا کچھہاں ہاں ضرور ڈراؤ میں تمہارے ساتھ ہوں
ہم مل کر کچھ ماسکس بھی خرید لیتے ہیں ڈراؤنے والے
سنا تو تو تھا کہ بھوت بلیاں کیسی لڑتی ہیں۔ آج دیکھ بھی لیااب آیا نا مزا اور کہیں ہمیں بھوت
ارے کہاں۔ وہ تو پھر شروع ہو گئیں
ہم لڑ تو نہی رہے تھے اللہ کی قسمسنا تو تو تھا کہ بھوت بلیاں کیسی لڑتی ہیں۔ آج دیکھ بھی لیا
اچھا اچھا کر لوبلکل پہلے نا تھوڑا ہوم ورک کر لوں ۔۔پھر کرتی ہوں ان سب کا کچھ
تو کوئی دوسرا ٹوٹکا آزمائیں!ارے کہاں۔ وہ تو پھر شروع ہو گئیں
ہم تو کھیل رہے تھے جیہ آپیسنا تو تو تھا کہ بھوت بلیاں کیسی لڑتی ہیں۔ آج دیکھ بھی لیا
ہم لڑ تو نہیں رہے تھے اللہ قسمہم لڑ تو نہی رہے تھے اللہ کی قسم
آپ کو ضرور ہمیں چپ کروانا ہے بھائی صاحب؟تو کوئی دوسرا ٹوٹکا آزمائیں!
اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر یہ کھیلنا ہے تو لڑنا کیسا ہوگا۔۔۔ توبہ توبہہم تو کھیل رہے تھے جیہ آپی
بلکلہم لڑ تو نہیں رہے تھے اللہ قسم
ہم تو دوست ہیں ۔۔ کیوں عینی
ہم لڑتے ہیں نہیں اس لیے ہمیں کیا پتا؟اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر یہ کھیلنا ہے تو لڑنا کیسا ہوگا۔۔۔ توبہ توبہ
بالکل بالکل بالکل
جی جناب!