ملائکہ

محفلین
کس مظلوم نے آپ کو اس خطاب سے نواز دیا ہے؟؟
ویسے تم کس طرح کی ظالم ہو
کیا اونچی ہیل والی سینڈل سے لوگوں کی پٹائی کردیتی ہو:worried:
اچھا کل کیا ہوا ہم سب بیٹھے ہوئے تھے۔۔۔ تو ایسے ہی شاہد آفریدی پر بحث شروع ہوگئی مجھے وہ پسند نہیں ہے اور باقی سب کو پسند ہے تو سب مجھے منا رہے میں مان ہی نہیں رہی۔۔۔ اتنی دیر میں میں نے بےدھیانی میں اپنے پمپز اتار کر پیر ایسے ہی ہلانے لگی تو میرا ایک کلاس فیلو زاہد فٹافٹ پیچھے ہٹ کر کہنے لگا اچھا اچھا مان لیا شاہد آفریدی برا ہے پلیز یہ واپس پہن لو ہمیں معاف کردو:rollingonthefloor::rollingonthefloor: مجھے اتنی ہنسی آئی کہ بس:laugh: میرے تو ذہن میں بھی نہیں تھا:heehee:
 
فہیم

لائبریرین

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اففففففففففففففففف:laugh:
 
فہیم

لائبریرین
میرے پسندیدہ شتونگڑے کا نیا ورژن جو مجھے اتنا اچھا نہیں لگا۔

اصل تو یہ تھا
rolleyes.gif
 
Top