جی بھیامیرے پسندیدہ شتونگڑے کا نیا ورژن جو مجھے اتنا اچھا نہیں لگا۔
اصل تو یہ تھا
السلام علیکم بھیا کیسے ہیں ؟ ہم نے نہیں دیکھیں تصاویر لنک دیجیے گا پلیز ۔عندلیب آپ نے انابیہ آیان کی تصاویر دیکھی ؟
اچھا یہاں لکھ دیتی ہوں۔۔۔ اگر کیسٹ ہوتی نا گھس جانا تھا یہ والا حصہ
میرے چھوٹے چھوٹے خواب ہیں۔۔۔
خوابوں میں گیت ہیں۔۔
گیتوں میں زندگی ہے۔۔۔ چاہت ہے، پریت ہے۔۔۔
ابھی میں نا دیکھوں خواب وہ۔۔۔
جن میں نا تو ملے۔۔۔ ۔
لے کھولے ہونٹ میں نے۔۔۔
اب تک تھے جو سلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایک بات پوچھوں میں؟جی بھیا
وعلیکم السلام ۔۔ حیرت ہے آپ کو ٹیگ بھی کیا تھا ۔۔ خیر لنک میرے دستخط میں ہے ۔۔۔ آپ دیکھ سکتی ہیں۔السلام علیکم بھیا کیسے ہیں ؟ ہم نے نہیں دیکھیں تصاویر لنک دیجیے گا پلیز ۔
الحمدللہ مجاما خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔ابھی ایک بزم میں شرکت کرکے آئے ہیں وہاں اپنا مضمون بھی پڑھا ہم نے ۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
ببل گمکیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شاندارالحمدللہ مجاما خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔ابھی ایک بزم میں شرکت کرکے آئے ہیں وہاں اپنا مضمون بھی پڑھا ہم نے ۔
جی بھیا؟ایک بات پوچھوں میں؟
اچھا ۔۔ مسٹریرئس سمائلببل گم
ویسے وہ کہتے ہیں نہ کہ
پسندیدگی کے لیے 4 الفاظ سے بہتر ایک مسکراہٹ ہوتی ہے
یہ نغمہ ہمارے لیے اجنبی ہے!اچھا یہاں لکھ دیتی ہوں۔۔۔ اگر کیسٹ ہوتی نا گھس جانا تھا یہ والا حصہ
میرے چھوٹے چھوٹے خواب ہیں۔۔۔
خوابوں میں گیت ہیں۔۔
گیتوں میں زندگی ہے۔۔۔ چاہت ہے، پریت ہے۔۔۔
ابھی میں نا دیکھوں خواب وہ۔۔۔
جن میں نا تو ملے۔۔۔ ۔
لے کھولے ہونٹ میں نے۔۔۔
اب تک تھے جو سلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تمہیں سویٹر بننا آتا ہےجی بھیا؟
اچھا ۔۔ مسٹریرئس سمائل
نہیں بلکہ ایک منفردٹاپک پر پڑھا ہم نے اس بار سب نے پسند بھی کیا ۔شاندار
ضرور یومِ آزادی پر کوئی مضمون ہوگا