ملائکہ
محفلین
اچھا بعد میں سب لینا۔۔
اچھا بعد میں سب لینا۔۔
سردیوں تک تو بن جانا چاہیےکب تک بنا لیں گے؟
آپ بھی بعد میں سن لیجئے گاہم اس وقت آفس میں ہیں بٹیا رانی!
ہاں ، درست اندازہ لگایا آپ نے ۔صبح ناشتہ بنانے کچن میں جانا ہو تو لنچ تک پہنچ جاتی ہونگی
آخر بھیا کس کے ہیںہاں ، درست اندازہ لگایا آپ نے ۔
ویری گڈ پھر تو میری بلی کو سردی نہیں لگے گیسردیوں تک تو بن جانا چاہیے
اللہ حافظ، شب بخیرمیں سونے جارہی ہوں اللہ حافظ
یعنی نیند آگئی آنکھوں میںمیں سونے جارہی ہوں اللہ حافظ
آپ اپنی بلی جیسی لگو گیویری گڈ پھر تو میری بلی کو سردی نہیں لگے گی
جب ہم کام میں مصروف ہوتے ہیں تب دیکھ لیجیے گا ۔ تب آپ کہنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ "آپ فہیم بھیا کی ادی ہیں" ۔آخر بھیا کس کے ہیں
آپ اپنی بلی جیسی لگو گی
ہم تو ابھی بھی کہتے ہیں کہ آپ فہیم بھیا کی ادی ہیںجب ہم کام میں مصروف ہوتے ہیں تب دیکھ لیجیے گا ۔ تب آپ کہنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ "آپ فہیم بھیا کی ادی ہیں" ۔
نہ ہم نے انکار کیا اور نہ آپ نے ۔ہم تو ابھی بھی کہتے ہیں کہ آپ فہیم بھیا کی ادی ہیں
نہ ہم نے انکار کیا اور نہ آپ نے ۔
جی دلاری پری۔آپ بھی بعد میں سن لیجئے گا
ترجمہ پلیز۔
بجا کہا ادی نےترجمہ پلیز۔
ادی خوش ہوئیں مانگیے بچہ کیا مانگتے ہو ؟بجا کہا ادی نے
دعائیںادی خوش ہوئیں مانگیے بچہ کیا مانگتے ہو ؟