عمر سیف

محفلین
انتظار :)
کچھ شاعری دیکھ رہی تھی :)
اور باقی محفل کی کچھ پرانی لڑیاں کھنگال رہی ہوں :)
آپ بتایئے کیسا دن گزر رہا ہے :) انابیہ آیان سے بات ہوئی ؟ کیسے ہیں وہ ؟ :)
میں ابھی سکائپ پہ انہیں سب بات کر رہا ہوں ۔۔ ٹھیک ہیں۔ الحمداللہ ۔۔
انابیہ کا بتا رہی تھی بیگم کہ موبائل پہ فیسبک کھول لیتی ہے :) ۔۔
ابھی جمعہ پڑھ کے آیا ہوں ، پلاؤ کھایا ہے ۔۔ اب آرام کر رہا ہوں ۔۔ ساتھ ساتھ محفل گردی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں غدیر، ایک پراٹھا تم کھا لو، باقی کے سات مجھے بھیج دو۔ ساتھ میں گوشت کا سالن ہو جائے تو سونے پر سہاگہ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم، کیسی ہیں ننھی شونا پری؟ :) :) :)

ما شاء اللہ! پکوان کی مزید تفصیل پلیز!!!
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
وہ ناں امی جان گھر نہیں ہیں اور ناعمہ بھی۔۔۔ تو میں ذرا سگھڑ بنی ہوئی ہوں۔ :blushing:
 

عینی شاہ

محفلین
اوئے کدھر جا رہی ہو؟
یس یس یس :p:p دادی اماں سے ملنے جا رہی ہوں ۔۔ابھی چھٹیاں ہیں نا دس بارہ پھر سیشن سٹارٹ ہو جائے گا تو نہی جا سکوں گی :):):)
اوہو بہت برا ہوتا ہے یہ دانت کا درد
کوئی دانت نکل رہا ہے کیا؟
ہاں یہ تو بہت برا ہوتا ہے اب پتہ چلا ۔نہی کوئی دانت تو نہی نکل رہا پتہ نہی کیوں بس ہوئی جا رہا ہے:unsure::unsure:
 
وعلیکم سلام ۔اچھی آپ کیسے ہیں ۔میں کچھ لوگوں سے ناراض ہوں اور اگلے ایک ہفتے تک کسی کو نظر نہی آنے والی سمجھے سب کے سب:thinking2::thinking2::thinking2:
اللہ خیر کرے! ایک تو "کچھ لوگوں" کا بھی کوئی حال نہیں! :) :) :)
الحمد للہ، ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یس یس یس :p:p دادی اماں سے ملنے جا رہی ہوں ۔۔ابھی چھٹیاں ہیں نا دس بارہ پھر سیشن سٹارٹ ہو جائے گا تو نہی جا سکوں گی :):):)

ہاں یہ تو بہت برا ہوتا ہے اب پتہ چلا ۔نہی کوئی دانت تو نہی نکل رہا پتہ نہی کیوں بس ہوئی جا رہا ہے:unsure::unsure:
اچھا پھر ٹھیک ہے :)

ایسے کرو آئس کریم کھاؤ شاید ٹھیک ہو جائے
 
Top