شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں سو کر واپس بھی آ گیا اور ادھر کوئی آیا ہی نہیں۔
میں پھر جاتا ہوں سونے کے لیے۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
وعلیکم السلام
اچھا جی سزا بتائے جاؤں تم نے کونسا عمل کرنا ہے سزا پر
لو پھر سنو آج ناشتے میں تم کو چار پراٹھے کھانے کی سزا دی جاتی ہے (اوئی لالہ یہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیا چلو جب تم آؤ تو میرے سے رعایت کروا لینا) :p
افففففف میں تو سرے سے ناشتہ ہی نہیں کرتی اور اس پر چار پراٹھوں کی سزا----:cautious:
"حد چاہیئے سزا میں، عقوبت کے واسطے" :nailbiting:
ایسا کرولنچ میں ایک پراٹھے کی سزا دے دو پلیززززز :unsure: بہنا نہیں ہو :peacesign:
 
عائشہ عزیز

ہی ہی ہی
بہنا ہوں ناں اس لیے چار پراٹھے کہا ہے شکر کرو آٹھ نہیں کہہ دیا :rollingonthefloor:
 
Top