عائشہ عزیز

لائبریرین
اس میں کیا مسئلہ ہے کھا لوں گی :)
ہاں اگر آپ املی کا پانی تجویز کریں اور ساتھ گول گپے تو یہ زیادہ بہتر سزا ہو گی اور مجرم کی پسند کے عین مطابق :p
اوئی بالکل نہیں گول گپے نہیں کھانے۔۔ بری بات گلا خراب ہو جائے گا امی جان ڈانٹیں گی
اب سچی مچی نہ کھانے لگ جانا املی کے ساتھ پراٹھا۔۔ میں مذاق کر رہی تھی
چلو جی میں ذرا املی کا کھٹا بنا کر لاؤں اتنے دن سے نہیں پیا ساتھ میں کسٹرڈ بنا کر فریج میں رکھ دیتی ہوں شام کو کھائیں گے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:)
دوستوں کو مس کر رہی ہیں ؟ :)
اتنے دنوں بعد ان سے مل کر یقینا بہت اچھا لگے گا :)
میرے لیے تو وہ دن ایکسائٹمنٹ سے بھرا ہوتا تھا جب چھٹیوں کے بعد کالج جاتی تھی :)
ہاں ناں بہت مس کر رہی ہوں
کسی سے بھی بات نہیں ہوئی اور نہ کوئی عید پر گھر آیا :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اوئی بالکل نہیں گول گپے نہیں کھانے۔۔ بری بات گلا خراب ہو جائے گا امی جان ڈانٹیں گی
اب سچی مچی نہ کھانے لگ جانا املی کے ساتھ پراٹھا۔۔ میں مذاق کر رہی تھی
چلو جی میں ذرا املی کا کھٹا بنا کر لاؤں اتنے دن سے نہیں پیا ساتھ میں کسٹرڈ بنا کر فریج میں رکھ دیتی ہوں شام کو کھائیں گے :)
تو املی کا کھٹا کھانے سے آپ کا گلا خراب ہونے کا خدشہ نہیں ہے کیا :cautious:
جی بہنا آپ بنا لیں :)
 
Top