عینی شاہ

محفلین
تمہیں مس کرکے کیا فائدہ ہوگا مجھے؟ :p
کیا پتہ مجھے اب:rollingonthefloor:وہ جب دوست جا تے ہیں نا کہیں ایک دوسرے سے دور یہی کہتے ہیں نا یو مس می ؟؟ آئی ول مس یو ؟ آئی ایم مسنگ یو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:میں نے سوچا میں بھی کہہ کے دیکھوں کہ کیسا لگتا ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

چلو پھر تم مجھے مس کرنا میں تمہیں مس کروں گی پھر ہم مس بن کر سارے بچوں کو سیدھا کر دیں گے :rollingonthefloor:
 
:rollingonthefloor:

عینی بی بی یہ اماں والا اماں نہیں ہے یہ بس اماں ہے تمہیں اتنا بھی نہیں پتا
اس بات پر ہمیں وہ واقعہ یاد آ گیا کہ ایک صاحب "س" کی جگہ "ف" کی آواز نکالتے تھے۔ ایک روز کسی نے زیادہ تنگ کیا تو بے چارے صفائی دینے لگے کہ، "اب ہم کیا کریں، جب بھی فے بولنے کی کوشش کرتے ہیں تو فے کی جگہ فے نکل جاتا ہے!" :) :) :)

مزاحاً لقمہ ملا، "آپ فے کی جگہ فے بولتے ہیں یا فین کی جگہ فے بولتے ہیں؟" :) :) :)
 
اچھا فعود بھیا :rollingonthefloor:
 
Top