عینی شاہ
محفلین
اور ہمیں کون سیدھا کرے گا پھرچلو پھر تم مجھے مس کرنا میں تمہیں مس کروں گی پھر ہم مس بن کر سارے بچوں کو سیدھا کر دیں گے
اور ہمیں کون سیدھا کرے گا پھرچلو پھر تم مجھے مس کرنا میں تمہیں مس کروں گی پھر ہم مس بن کر سارے بچوں کو سیدھا کر دیں گے
اچھا اچھا ۔۔سمجھ کوئی نہی آئی ویسےاس کو م کے اوپر زور دے کر نہیں پڑھتے بھئی جیسے امی جان والی اماں کو پڑھتے ہیں
شمشاد چاچو اور کوناور ہمیں کون سیدھا کرے گا پھر
یعنی تمہارے پاس بھی دماغ نہیں۔۔ چلو دونوں مل کر بنوا لیں گےاچھا اچھا ۔۔سمجھ کوئی نہی آئی ویسے
کون ٹیڑھا ہو گیا ہے میرا مطلب ہے ہو گئی ہے، مجھے بتاؤ۔شمشاد چاچو اور کون
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔
ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں۔۔وعلیکم السلام
کیا حال ہیں۔
ماشاءاللہمیں ابھی سکائپ پہ انہیں سب بات کر رہا ہوں ۔۔ ٹھیک ہیں۔ الحمداللہ ۔۔
انابیہ کا بتا رہی تھی بیگم کہ موبائل پہ فیسبک کھول لیتی ہے ۔۔
ابھی جمعہ پڑھ کے آیا ہوں ، پلاؤ کھایا ہے ۔۔ اب آرام کر رہا ہوں ۔۔ ساتھ ساتھ محفل گردی ۔۔
چاچو آپ سات پراٹھے کھائیں گےکوئی بات نہیں غدیر، ایک پراٹھا تم کھا لو، باقی کے سات مجھے بھیج دو۔ ساتھ میں گوشت کا سالن ہو جائے تو سونے پر سہاگہ۔