شمشاد
لائبریرین
دو دفعہ میں کھا لیں گے۔ دال گوشت بھی چلے گا۔چاچو آپ سات پراٹھے کھائیں گے
اور صرف گوشت کا سالن تو نہیں بنا---البتہ دال گوشت بنا ہے بھیجوں کیسے ؟
دو دفعہ میں کھا لیں گے۔ دال گوشت بھی چلے گا۔چاچو آپ سات پراٹھے کھائیں گے
اور صرف گوشت کا سالن تو نہیں بنا---البتہ دال گوشت بنا ہے بھیجوں کیسے ؟
چاچو ابھی نہیں ہوا ناںکون ٹیڑھا ہو گیا ہے میرا مطلب ہے ہو گئی ہے، مجھے بتاؤ۔
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام.........
مانوگڑیا کیسی ہیں؟
کوئی نہیں ہونا چاہیے جیٹھیک ہوں........
کبھی کبھی غائب بھی ہونا چاہیےنا.........
کالج نہیں گئیں؟
جی بھیا سب خیریت ہے
گھر میں سب خیریت ہے؟
مسٹیریس کہاں سے ہو گئی بھئی؟؟جی بھیا سب خیریت ہے
اوریہ مسٹیریئس سی اسمائیل کا کیا مطلب؟
میں بھیالحمداللہ ۔۔ آپ ؟
بھیجنے کا طریقہ نہیں بتایا تھا ناں آپ نے سو اب وہ ختم بلکہ ہضم ہو چکا ہےدو دفعہ میں کھا لیں گے۔ دال گوشت بھی چلے گا۔