تھے نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہیں ایک پارٹی میں بھائی :)
جبھی تو آپ ڈانٹیں ناں عائشہ کو کہ اس نے مجھے یاد نہیں کیا :)
آپ سمجھ نہیں رہیں کہ یہ کہہ کر آپ نے بھیا کے لیے کیسی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔ ننھی پری کا تو روز یہی مطالبہ رہتا ہے کہ بھیا آپ ہمیں ڈانٹ دیں (اس کے بعد ایک بڑی ہی خطرناک سی دھمکی بھی ہوتی ہے)۔ اب آپ کی شہ مل گئی تو جانے کیا ہوگا! :) :) :)
 
پیار سے ڈانٹنا ہے :)
 
Top