تبسم
محفلین
ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور کن کن کو یاد کر رہی ہیں؟
بہت سارے ہیں بھائی اب کس کس کا نام لکھوں میں
ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور کن کن کو یاد کر رہی ہیں؟
بس اللہ کا شکر ہے آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔ ابو جان کی طبیعت اب کیسی ہے؟بس اللہ کا شکر ہے آپ کیسے ہیں ؟
پہلے سے بہت بہتر پر ابھی چل نہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ دعا کریں کہ اللہ تعالی میرے ابو کو پہلے کی طرح کردے ۔۔۔۔بس اللہ کا شکر ہے آپ کیسے ہیں ؟
ہماری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ ان کی طبیعت جلدی ہی پوری طرح بحال ہو جائے گی۔پہلے سے بہت بہتر پر ابھی چل نہیں سکتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ دعا کریں کہ اللہ تعالی میرے ابو کو پہلے کی طرح کردے ۔۔۔ ۔
ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت مشکل ہوتاہے اپنے والدین کو تکلیف میں دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ ان کی طبیعت جلدی ہی پوری طرح بحال ہو جائے گی۔
جی بیٹا۔۔۔ لیکن آپ جیسی بٹیا رانیاں ہیں ان کے ساتھ تو ان کی تکلیف ویسے ہی آدھی ہو جائے گی۔ان شاء اللہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بہت مشکل ہوتاہے اپنے والدین کو تکلیف میں دیکھنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔