امیداورمحبت
محفلین
ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ساری دعا کیجیے گا کہ وہ پھر سے اپنے قدموں پر چل سکیںاللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ والد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ساری دعا کیجیے گا کہ وہ پھر سے اپنے قدموں پر چل سکیںاللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ والد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
جی بیٹا۔۔۔ لیکن آپ جیسی بٹیا رانیاں ہیں ان کے ساتھ تو ان کی تکلیف ویسے ہی آدھی ہو جائے گی۔
یہ ہوئی ناں بات!
بس رہنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کہا تو یاد آیا ناںمیں بھی دعا کروں گی آپ کے بابا کے کے لیے بہنا
اللہ جی ان کو جلدی سے ٹھیک کردیں۔ آمین
آپ کو بھی مس کیا ناں بہنا
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
نہیں بہنا سچی میں کیا تھا ناں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہم نہیں دے رہے اس کا جواب!
بہت ساری دعا کرنامیں بھی دعا کروں گی آپ کے بابا کے کے لیے بہنا
اللہ جی ان کو جلدی سے ٹھیک کردیں۔ آمین
وعلیکم السلاموعلیکم السلام
اور السلام علیکم
میں بھی ایک چکر لگالوں یہاں۔
یہ غلط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میرا ساتھ کون دے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہم نہیں دے رہے اس کا جواب!
آپ دونوں پریوں کا معاملہ ہے۔۔۔ ہم کو کیا پتا؟
ابھی ٹھیک نہیں عائشہوعلیکم السلام اپیا
آپ کے بھائی کیسے ہیں؟
ٹھیک ہوں اور آپ کیسی ہیںوعلیکم السلام
کیسی ہیں مقدس ؟
میں کیسے مانوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟نہیں بہنا سچی میں کیا تھا ناں
ہم سبھی تو ایک ہی پارٹی میں تھے ناں؟یہ غلط ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پھر میرا ساتھ کون دے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟