فہیم
لائبریرین
جی آ تو گئے ہیں۔آو جی آؤ
اب تو کہیں بیٹھو جی اور سناؤ جی
کیا چل رہاہے آج کل زندگی میں
جی آ تو گئے ہیں۔آو جی آؤ
اگر تمام نہ کریں تو شائد پھر کسی فارسی فورم کا ممبر بننا پڑے۔و درین جا فارسئی من تمام شد
مانو بلی فکر نہ کر ہماری مثال بھی اندھوں میں کانے راجے کی ہے۔اللہ اللہ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
مثال تو اچھی دی ہے۔مانو بلی فکر نہ کر ہماری مثال بھی اندھوں میں کانے راجے کی ہے۔
واؤ آپ لوگ فارسی بول رہے ہیں آپیمانو بلی فکر نہ کر ہماری مثال بھی اندھوں میں کانے راجے کی ہے۔
بس اتے رہئے کچھ نا کچھ تو پلے پڑ جائے گا۔اللہ اللہ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
پھر انکا دل نازک ہوگا۔تم راجہ نہیں ہو سکتیں۔ رانی کہا ہوتا تو اور بات تھی۔
شمشاد بھائی آپ کی ٹانگ لکڑی کی ہے کیا جسے ہر جگہ بخوبی اڑاتے ہیںتم راجہ نہیں ہو سکتیں۔ رانی کہا ہوتا تو اور بات تھی۔
فارسی میں پھنس گئے ہم لوگ تواللہ اللہ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
مجھے بھی۔۔ بلکہ میں تو پانچویں تا ساتویں جماعت میں پڑھی ہے فارسیواؤ آپ لوگ فارسی بول رہے ہیں آپی
فارسی مجھے بہت اچھی لگتی ہے
جیہ نے چوکا مار دیا۔شمشاد بھائی آپ کی ٹانگ لکڑی کی ہے کیا جسے ہر جگہ بخوبی اڑاتے ہیں
جی بھیابس اتے رہئے کچھ نا کچھ تو پلے پڑ جائے گا۔
السلام علیکم بھیافارسی میں پھنس گئے ہم لوگ تو
غالب کے اشعار بھی تو شائد فارسی سے بھرپور ہیں۔مجھے بھی۔۔ بلکہ میں تو پانچویں تا ساتویں جماعت میں پڑھی ہے فارسی
میں نے تو کبھی نہیں پڑھیمجھے بھی۔۔ بلکہ میں تو پانچویں تا ساتویں جماعت میں پڑھی ہے فارسی
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا