شمشاد
لائبریرین
لیکن باؤنڈری پر پکڑی گئی ناں۔جیہ نے چوکا مار دیا۔
لیکن باؤنڈری پر پکڑی گئی ناں۔جیہ نے چوکا مار دیا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
الحمدللہ........کیسے ہیں محترم ؟
الحمداللہ ۔۔الحمدللہ........
آپ کے ہاں سب امن ہے.......؟
مشکل باتیں کرنے لگے ہیں یہاں اب سب........
کچھ نہیں آج نارمل ہی ہے ۔۔ ابھی تک تو کچھ نہیں ۔۔ الحمداللہ ۔۔و علیکم السلام
آج کیا حالات ہیں ہڑتالیوں کے؟
کیسی ہیں آپ اور ناعمہ ؟وعلیکم السلام بھیا
کوئی نہیں بھیا آپ بھی مشکل باتیں کرتے ہیں ناں سعود بھیا کے ساتھ مل کرمشکل باتیں کرنے لگے ہیں یہاں اب سب........
ہم نے تو بالکل چھوڑ دیں بھئی....
یہ ہڑتالیوں سے آپ کا کیا لینا دینا عمر بھائی؟؟کچھ نہیں آج نارمل ہی ہے ۔۔ ابھی تک تو کچھ نہیں ۔۔ الحمداللہ ۔۔
ٹھیک ہیں بھیا الحمد للہکیسی ہیں آپ اور ناعمہ ؟
کوئی نہیں بھیا آپ بھی مشکل باتیں کرتے ہیں ناں سعود بھیا کے ساتھ مل کر
جناب غیر ملکی اور سب سے بڑھ کے پاکستانی جنھیں یہ ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔۔ وجہ کہ پولیس زیادہ پاکستانی جوانوں پہ مشتمل ہے ۔۔ اور میں رہتا بھی ایسے علاقے میں ہوں جہاں حالات خراب ہوجایا کرتے ہیں ویک اینڈز پہ ۔۔یہ ہڑتالیوں سے آپ کا کیا لینا دینا عمر بھائی؟؟
وجہ تنازعہ؟جناب غیر ملکی اور سب سے بڑھ کے پاکستانی جنھیں یہ ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔۔ وجہ کہ پولیس زیادہ پاکستانی جوانوں پہ مشتمل ہے ۔۔ اور میں رہتا بھی ایسے علاقے میں ہوں جہاں حالات خراب ہوجایا کرتے ہیں ویک اینڈز پہ ۔۔
شیعہ سنی ۔۔وجہ تنازعہ؟
وہی شیعہ سنی؟
یا عرب سپرنگ؟
جی ۔۔یہاں کسی کی جرات ہی نہیں ہوتی ہڑتال کرنے یا جلوس نکالنے کی۔