جیہ

لائبریرین
میں نے تو کبھی نہیں پڑھی
اب شاید سرکاری سکولوں میں بھی نہیں پڑھائی جاتی۔
ہمارے وقتوں میں اردو، پشتو، انگریزی لازمی مضامین تھے۔ عربی، فارسی اور ڈرائنگ میں چوائس ۔ میں نے فارسی لی خوب پڑھی۔ استاد صاحب پڑھاتے تھے۔ اور مشق میرے حوالے تھی میں بوڑد پر لڑکیوں کو مشق کراتی تھی۔ پھر مولوی صاحب ریٹائرڈ ہوگئے تو ایک سال عربی پڑھی مڈل کلاس میں۔
 
منصور مکرم

محفلین

گویا بچپن سے ہمارئے جیسے بچوں کے کان کھینچنے کی عادت ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اب شاید سرکاری سکولوں میں بھی نہیں پڑھائی جاتی۔
ہمارے وقتوں میں اردو، پشتو، انگریزی لازمی مضامین تھے۔ عربی، فارسی اور ڈرائنگ میں چوائس ۔ میں نے فارسی لی خوب پڑھی۔ استاد صاحب پڑھاتے تھے۔ اور مشق میرے حوالے تھی میں بوڑد پر لڑکیوں کو مشق کراتی تھی۔ پھر مولوی صاحب ریٹائرڈ ہوگئے تو ایک سال عربی پڑھی مڈل کلاس میں۔
ہمارے اسکول میں تو دسویں جماعت تک ایسی کوئی چوائس نہیں تھی کہ کوئی فارسی رکھ سکے
 
جیہ

لائبریرین
ہا ہاہا ۔ مولوی صاحب نے ایک بار پوچھا تھا مجھ سے ،،،تم پنجابن ہو؟ میں نہیں کہا اور پوچھا کہ ایسا خیال کیوں آیا
کہنے لگا تم کو فارسی جلد مجھ آتی ہے۔
میں خوب ہنسی ۔ مولوی صاحب سے کہا کہ پنجابی کا فارسی سے تعلق ، فارسی کا تعلق تو پشتو سے زیادہ بنتا ہے۔ متفق ہو گئے
 
Top