فہیم
لائبریرین
پھر ہم دونوں ایک ایک لیموں اٹھا لیتے ہیںسعود بھائی کے لئے لائی تھی میں
پھر ہم دونوں ایک ایک لیموں اٹھا لیتے ہیںسعود بھائی کے لئے لائی تھی میں
درمیان میں بھابھی آئیں گی تو سب کچھ ممکن ہے۔دو کراچی والوں میں پھڈا کیسے ہوسکتا ہے بھلا
اس کو سازش سے بدل لیں!میں تو پھڈا کرتی ہی نہیں
میں نے تو شام میں پیا تھا۔۔۔پھر ہم دونوں ایک ایک لیموں اٹھا لیتے ہیں
بھابھی سے بھی دوستی کرلیں گےدرمیان میں بھابھی آئیں گی تو سب کچھ ممکن ہے۔
اس کو سازش سے بدل لیں!
کہیں اسی لیے تو آپ امریکہ نہیں بھاگے ہوئےدرمیان میں بھابھی آئیں گی تو سب کچھ ممکن ہے۔
گڈمیں نے تو شام میں پیا تھا۔۔۔
بھابھی سے بھی دوستی کرلیں گے
اور میں بھیاب مجھے نیند آرہی ہے میں چلی اللہ حافظ
یقیناً!بھابھی سے بھی دوستی کرلیں گے
اب ہم یہ کیوں بتائیں بھلا؟کہیں اسی لیے تو آپ امریکہ نہیں بھاگے ہوئے
اب مجھے نیند آرہی ہے میں چلی اللہ حافظ
اللہ حافظ!اور میں بھی
اللہ حافظ
شب بخیر
ٹاٹااااااااااا
آمین جزاک اللہیہ تو بڑا مزے کا لگ رہا ہے ۔۔
اللہ آپ کو اور کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
آپ کو کیا ثبوت چاہیئے شمشاد بھائیزبانی کلامی قائل لگتے ہیں۔ عمل بھی تو کر دکھائیں۔
اچھا جی! لیکن جو میں اپنی مرضی سے کہتی ہوں وہ ٹھیک کہتی ہوں۔۔ نہ ماننے والے کو سزا بھی ملتی ہے یہ تو پتا ہوگا صاحبی بھیاکہاں بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔زہر لگتا ہے انگریزی بولنا۔۔۔ ۔۔۔ بس مجبوی ہے۔۔۔ پابندی ہے کہ انگریزی کے اساتذہ انگریزی ہی بولیں گے
تو کوئی چکر شکر دے لیتے ہیں ........
اور رہیں عائش پری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ان کا ہمیں پتا ہے بخوبی ...........وہ خود کو جو مرضی کہتی پھریں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔