وعلیکم السلام!السلام علیکم!
نہیں کافی ٹائم ہوگیا، مارچ کے بعد سے اس جگہ شفٹ ہوئے تب سے نہیں، یہاں سہولت نہیں جم شم کی ۔۔عمر بھائی جم جا رہے ہیں آج کل؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
kaisy han shamshad bhai...g main abhi tak abhi wakeel nhi banhi wo to fari hai ur woh Allah k karam sy achi hai roman main is liye type kr rhi hun kion k ob sy online hun...و علیکم السلام
یہ رومن اردو میں کیوں وکیل صاحبہ؟
وعلیکم السلام۔۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟asalam o alaikum ...kaisy han sb?
main b achi hun bs zara si tbyt khrb hy....main sb ko bht miss kr rhi hunوعلیکم السلام۔۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟
متفق!!ان شاء اللہ اگر اس دوستی میں شرط ماننا ہے جاننا نہیں تو بھی خوب نبھے گی ویسے بھی کہتے ہیں ماننا اچھا ہوتا ہے بہ نسبت جاننے کے
وعلیکم السلام ۔ الحمدللہ سب بخیر ہیں ؟ بھابھی کیسی ہیں ؟السلام علیکم عندلیب
کیسی ہیں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
بہت خوب ، ڈنر کرلیا شمشاد بھائی ؟؟وہ بھی مزے میں ہے۔
اس وقت مطالعہ میں مصروف ہے۔
جی بالکل کر لیا۔ اور کچھ زیادہ ہی کر لیا۔بہت خوب ، ڈنر کرلیا شمشاد بھائی ؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔
لگتا ہے بھابھی نے کچھ خاص بنایا تھا آج ؟جی بالکل کر لیا۔ اور کچھ زیادہ ہی کر لیا۔