فہیم
لائبریرین
کہ بس سے بھی بڑی مشینہاہاہا آج کل تو ویسے ہی مشین بنی ہوئی ہوں۔۔۔ اتنی مصروفیت ہے کہ بس۔۔۔ ۔
کہ بس سے بھی بڑی مشینہاہاہا آج کل تو ویسے ہی مشین بنی ہوئی ہوں۔۔۔ اتنی مصروفیت ہے کہ بس۔۔۔ ۔
تو مسکرایا کریں ساتھ ساتھ۔ مشینیں عموماً مسکراتی نہیں ہیں، ہاں کوئی مسکرانے والی مشین ہو تو بات اور ہے۔ہاہاہا آج کل تو ویسے ہی مشین بنی ہوئی ہوں۔۔۔ اتنی مصروفیت ہے کہ بس۔۔۔ ۔
تو مسکرایا کریں ساتھ ساتھ۔ مشنیں عموماً مسکراتی نہیں ہیں، ہاں کوئی مسکرانے والی مشین ہو تو بات اور ہے۔
یہاں تو مزاج کی کاک ٹیل بن گئی ہے۔دیکھ لیں اب میں نے تبدیل کردیا ہے اپنا موڈ
یعنی اب پکوانوں کی مہم کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں ہماری ملائکہ پری؟ ویسے ہم پانی کے گلاس والی ملائکہ بٹیا کو مس کر رہے ہیں۔۔۔ ایک گلاس پانی کے بارے میں کیا خیال ہے؟دیکھ لیں اب میں نے تبدیل کردیا ہے اپنا موڈ
یہ ہوئی نہ بات!
اقتباس میں محفوظ کر لیا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔یہاں تو مزاج کی کاک ٹیل بن گئی ہے۔
رومانوی + شیطانی
اہو مہم جویانہیہاں تو مزاج کی کاک ٹیل بن گئی ہے۔
رومانوی + شیطانی
پھڈا کرانے کے لیےاقتباس میں محفوظ کر لیا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
موڈ مہم جویانہ اور اتنی جلدی تھک بھی گئیںاہو مہم جویانہ
اقتباس میں محفوظ کر لیا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
چلو گلاس تم اٹھالو اور جگ میرا
یقیناً!پھڈا کرانے کے لیے
دو کراچی والوں میں پھڈا کیسے ہوسکتا ہے بھلایقیناً!
میں تو پھڈا کرتی ہی نہیںیقیناً!
ٹھیک ہے جگ فہیم بھائی کو دے دیتے ہیں اور گلاس سے ملائکہ پری اور ان کے سعود بھیا پی لیں گے۔
سعود بھائی کے لئے لائی تھی میںچلو گلاس تم اٹھالو اور جگ میرا
لیکن جو تمہارا پھڈا کرانا چاہے اس کی شامت تو آجاتی ہے نہمیں تو پھڈا کرتی ہی نہیں