عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
آپ بخیر ہیں تو پھر میں آپ کو آئندہ سے بخیر کہا کروں کیا؟
آپ کبھی کچھ اور کیوں نہیں ہوتے مثلا ۔۔ اچھے ۔۔ بہت اچھے ۔۔وغیرہ وغیرہ
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
پاکستان زمبابوے سے پہلا ٹی20 میچ جیت گیا۔ لیکن میں میچ ہی نہیں دیکھ سکا۔
وعلیکم السلام ۔۔ میچ تو میں نے بھی مس کر دیا ۔۔السلام علیکم
پاکستان زمبابوے سے پہلا ٹی20 میچ جیت گیا۔ لیکن میں میچ ہی نہیں دیکھ سکا۔
مصروف!وعلیکم السلام کیسے ہیں جناب ؟
میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہوعلیکم السلام غدیر
میں ٹھیک ہوں۔۔ الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام ۔ کیا حال ہیں جناب فلک شیر صاحب ؟السلام علیکم.............
صبح بخیر..........
جی ہم بھی ناشتے ہی کی تیاری کر رہے ہیں ۔الحمدللہ...........
آپ خیریت سے ہیں؟
یہاں تو ناشتے کا انتظار چل رہاہے جی..........
جی ہاں ہمیں ہی بنانا ہوتا ہے ۔ ناشتہ تو تیار ہے بس ہمارے صاحب کے جاگنے کا انتظار فرما رہے ہیں تاکہ گرما گرم روٹیاں پیش کر سکیں ۔ناشتہ پہنچ گیا .......
پراٹھے اور لوبیا......
آپ کو تو بنانا ہو گا نا!.............یا پھر ہماری طرح آپ صرف کھانا کھانے کی ترکیب ہی جانتی ہیں؟
لیجیے ناشتہ نبٹا.........ہماری صاحبہ کی مہربانی سےجی ہاں ہمیں ہی بنانا ہوتا ہے ۔ ناشتہ تو تیار ہے بس ہمارے صاحب کے جاگنے کا انتظار فرما رہے ہیں تاکہ گرما گرم روٹیاں پیش کر سکیں ۔