منصور مکرم

محفلین
کبھی کابلی پلاؤ کھائیں گے آپ سے انشاءاللہ............... :):):)
ہمارے ہاں ایک ہوٹل ہے ،جس میں کابلی پلاو کے ساتھ اتنا گوشت ہوتا ہے کہ چاول ختم ہوجاتے ہیں لیکن گوشت پھر بھی باقی رہ جاتا ہے۔

انشاء اللہ اسمیں کھلاؤنگا۔
 
منصور مکرم

محفلین
اچھا تو ابن سعید بھائی چھٹی کتنی ہے ۔مطلب گاؤں میں گزارنے کی۔
یہاں دوبئی والوں کو تو یا 1 ماہ کی چھٹی ہوتی ہے یا 6 ماہ۔
 
فلک شیر

محفلین
ہمارے ہاں ایک ہوٹل ہے ،جس میں کابلی پلاو کے ساتھ اتنا گوشت ہوتا ہے کہ چاول ختم ہوجاتے ہیں لیکن گوشت پھر بھی باقی رہ جاتا ہے۔

انشاء اللہ اسمیں کھلاؤنگا۔
یعنی صحیح معنوں میں ’کابلی‘ پلاٖ ؤ ہوتا ہے........ :)
انشاءاللہ................
 
فہیم

لائبریرین
آپ فہیم بھائی پر نگاہ رکھیں، وہ خود تیار کرنے والے ہیں۔ :) :) :)
یہ کیا معاملہ ہے فہیم بھائی...........:):):)

معاملہ یہ ہے کہ ہم نے سوچا ہوا ہے کابلی پلاؤ بنانے کا۔
لیکن بس اپنی سستی کی وجہ سے ابھی تک عمل نہیں کیا :)
 
فلک شیر

محفلین
عمر بھائی جمعہ کی نماز تک تو شدید حبس تھی..........
ابھی بادل گھر کے آئے ہیں.......ٹھنڈی ہوا زور شور سے چل رہی ہے..........اور پھوار تو شروع ہو چکی.........کھل کے برسنے ہی والا ہے......
 
فلک شیر

محفلین
معاملہ یہ ہے کہ ہم نے سوچا ہوا ہے کابلی پلاؤ بنانے کا۔
لیکن بس اپنی سستی کی وجہ سے ابھی تک عمل نہیں کیا :)
سستی کو دور کریں..........اور کسی دن اس سوچ کو عمل کا لباس پہنا ہی دیں......بے چاری بےلباسی کےاس عالم میں شرمندہ شرمندہ کونوں کھدروں سے جھانک رہی ہے........ :):):)
 
Top