عمر سیف

محفلین
عمر بھائی جمعہ کی نماز تک تو شدید حبس تھی..........
ابھی بادل گھر کے آئے ہیں.......ٹھنڈی ہوا زور شور سے چل رہی ہے..........اور پھوار تو شروع ہو چکی.........کھل کے برسنے ہی والا ہے......
زبردست ۔۔ سیلاب کی اب کیا صورتحال ہے ؟
 

فلک شیر

محفلین
زبردست ۔۔ سیلاب کی اب کیا صورتحال ہے ؟
ہمارے اطراف میں تو پانی اتر گیا ہے..........البتہ دیگر علاقوں میں ابھی بہت کام کی ضرورت ہے.............بہت سے علاقے متاثر ہیں.....
اب اگر بارشوں کا ایک دور شروع ہو گیا تو مشکل ہو جائے گی
 

عمر سیف

محفلین
اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ مسجد کا سینٹرل ائیرکنڈیشنگ سسٹم کام نہیں کر رہا تھا ۔۔ اور پھر بھیڑ اتنی، آپ کو تو پتہ ہے کہ ملباری اور بنگالی کتنے ہیں گلف میں۔۔
 

عمر سیف

محفلین
ہمارے اطراف میں تو پانی اتر گیا ہے..........البتہ دیگر علاقوں میں ابھی بہت کام کی ضرورت ہے.............بہت سے علاقے متاثر ہیں.....
اب اگر بارشوں کا ایک دور شروع ہو گیا تو مشکل ہو جائے گی
یہاں فروری کے بعد سے بارش نہیں ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
فروری میں بھی کہیں چند منٹوں کے لیے ہوئی ہو گی۔ پاکستان کی طرح تھوڑا ہی ہے کہ روزانہ بارش ہوتی ہے۔
 
Top