محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام

کیسے مزاج ہیں پیارے؟ آپ کے پاس کچھ وقت ہو تو ذرا ایک دیوان کی پروف ریڈنگ کرنی ہے۔ :)

اللہ کا شکر ہے اچھے مزاج ہیں :) ۔۔۔ پچھلے دنوں رمضان کہ وجہ سے توجہ نہیں دے پایا محفل میں۔۔۔اور پھر وہ "واٹر کٹ والے بابا" نے چین و سکون چھین لیا تھا :ROFLMAO:

بتاؤ کونسا دیوان ہے؟
 
اللہ کا شکر ہے اچھے مزاج ہیں :) ۔۔۔ پچھلے دنوں رمضان کہ وجہ سے توجہ نہیں دے پایا محفل میں۔۔۔ اور پھر وہ "واٹر کٹ والے بابا" نے چین و سکون چھین لیا تھا :ROFLMAO:

بتاؤ کونسا دیوان ہے؟
کئی سارے دیوان ہیں، جن میں چھ دیوان تو میر کے ہیں ایک داغ کا ہے اس کے علاوہ اور بھی کئی بڑے نام ہیں۔ فاتح بھائی آپ کو بتائیں گے کہ آپ کس پر کام کریں اور کس قسم کی غلطیوں کو نشان زد کریں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
کئی سارے دیوان ہیں، جن میں چھ دیوان تو میر کے ہیں ایک داغ کا ہے اس کے علاوہ اور بھی کئی بڑے نام ہیں۔ فاتح بھائی آپ کو بتائیں گے کہ آپ کس پر کام کریں اور کس قسم کی غلطیوں کو نشان زد کریں۔ :)

پہلے تو ایک دیوان تھا اب 7 + مزید ہوگئے :eek:

کہاں ہیں فاتح بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
اسکائپ سے بنتی نہیں ہے ہماری :confused: ویسے کل گلی میں فون کے تار ٹوٹ گئے تھے تو ہمارا تار بھی لوز ہوگیا تھا۔ نیٹ کافی ہلکا چل رہا ہے۔ میں آپ کو ذاتی پیغام بھیج رہا ہوں
اصل میں سکائپ پر ذرا تفصیل سے سہولت سے سمجھنا سمجھانا آسان رہتا ہے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
مجھے معلوم ہی نہیں ہوا کہ نئی جگہ شفٹنگ ہو گئی ہے :(
سب کو نئی بارہ دری میں منتقلی مبارک ہو۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام

کیسی ہیں بٹیا رانی۔ ویسے ہم نے رشوت حسنہ بھجوائی تھی، موصول تو ہوئی ہی ہوگی۔ :)
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک :)
آپ کیسے ہیں؟
کہاں بھجوائی اور کب بھیجوائی؟ مجھے کیوں نہیں ملی؟

وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں عائشہ؟ اور کیا ہو رہا ہے؟ موسم کیسا ہے؟
 
Top