پپو

محفلین
السلام علیکم
یہ کون ادھر زور زور سے باتیں کر رہا ہے بھائی جی ذرا آرام سے باتیں کریں یہ بارہ دری ہے ادھر شور بہت ہوتا ہے میں تو کافی دیر تک محفل میں کون آیا کے دروازے پر دستک دیتا رہا پھر ذرا غور کرنے پر پتہ چلا یہ تو مقفل ہے پھر ایک جاننے والے نے ادھر کا راستہ بتا بڑی مشکل سے پیدل یہاں تک آیا ہوں روزہ بھی لگ گیا چلو خیر اور سناؤ دوستو کیا احوال ہیں امید اہے نئی جگہ کو انجوائے کر رہے ہوں اس کی صفائی ستھرائی کا بھی خیال رکھنا امید آپ سے رابطے مضبوط ہوں گے
 
محمداحمد

لائبریرین

پپو بھیا آپ بھی بارہ دری میں آگئے ، ہم بھی کل ہی یہاں آئے ہیں بلکہ آئے کیا ہیں بلوائے گئے ہیں۔

جو روزہ "لگ" گیا تھا اب تک تو وہ ٹھکانے لگ گیا ہوگا۔ آج والے روزے کی سنائیے۔ :)
 
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک :)
آپ کیسے ہیں؟
کہاں بھجوائی اور کب بھیجوائی؟ مجھے کیوں نہیں ملی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ :)
مل گئی۔ میں ہی گھر پر موجود نہیں تھی اس لئے پتہ نہیں چلا۔ جزاک اللہ سعود بھائی :)
:) :) :)
 
Top