کہیں آپ رحمان ملک صاحب کی بات تو نہیں کر رہے؟قربان جاؤں آپ کی سادگی پر۔ وڈے ملک صاحب کو نہیں جانتے آپ۔ حالانکہ زورداری ان کے بغیر اکیلا رہ جاتا ہے۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں دلاری بٹیا۔ آپ نے کچھ کھایا لنچ میں؟ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
و علیکم السلام!السلام علیکم
ابھی کچھ لینے کا سوچ رہی ہوں بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں دلاری بٹیا۔ آپ نے کچھ کھایا لنچ میں؟
الحمدللہ بھیاو علیکم السلام!
مقدس اپیا کیسی ہیں؟
بھیا کو تفصیلات بتائیے گا دلاری پری۔ابھی کچھ لینے کا سوچ رہی ہوں بھیا
ہائے چھوڑئیے ناں بھیا تفصیل میں کیا جانابھیا کو تفصیلات بتائیے گا دلاری پری۔
الحمد اللہ ہم بھی خیریت سے ہیں ۔ آپ سنائیے؟ آج کا دن کیسا گزرا؟ اور کیا مصروفیات رہیں؟الحمدللہ بھیا
آپ کیسے ہیں
الحمد اللہ ہم بھی خیریت سے ہیں ۔ آپ سنائیے؟ آج کا دن کیسا گزرا؟ اور کیا مصروفیات رہیں؟
ٹھیک ہے بٹیا رانی، اگر آپ کو مناسب نہیں لگتا تو یوں ہی سہی۔ پر کچھ کھا ضرور لیجئے گا۔ہائے چھوڑئیے ناں بھیا تفصیل میں کیا جانا
یعنی کہ کھانا ہی پڑے گا بھیاٹھیک ہے بٹیا رانی، اگر آپ کو مناسب نہیں لگتا تو یوں ہی سہی۔ پر کچھ کھا ضرور لیجئے گا۔
چھ ہفتے بعد؟ م م م م۔آج تو چھ ہفتے بعد جاب پر آنا ہوا ہے۔ تو دن خاصا بزی جا رہا ہے بھیا
بٹیا نے بھیا کی بات سے انکار کبھی نہیں کیا ہے یا پھر دوسری صورت میں بھیا نے کسی بات کی ضد نہیں پکڑی۔یعنی کہ کھانا ہی پڑے گا بھیا
جی رمضان کے لیے آف لیا ہوا تھا، اس کے بعد عید اور پھر آؤٹنگ کے لیے جانا تھا تو اس کے بعد آج ہی واپسی ہوئی ہےچھ ہفتے بعد؟ م م م م۔
یہ تو بہت اچھا ہے۔ ایسی چھٹیوں میں بندہ کافی کچھ کر لیتا ہے ۔ ہمارے یہاں ایسی چھٹیاں لینا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اکثر تو جاب سے ہی نکال دیتے ہیں۔جی رمضان کے لیے آف لیا ہوا تھا، اس کے بعد عید اور پھر آؤٹنگ کے لیے جانا تھا تو اس کے بعد آج ہی واپسی ہوئی ہے