ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ملائکہ بٹیا کیسی ہیں؟ اور اتنے دنوں تک کہاں گم تھیں؟ :) :) :)
میں ٹھیک ہوں بھیا۔ گم تو کہیں نہیں تھی بس مجھے یاد ہی نہیں رہتا۔ دماغ کافی ساری چیزوں میں مصروف رہتا ہے اس لئے لیکن میں چکر لگا لیتی ہوں :whistle:
 
Top