اللہ حافظ!علماء کی متفقہ رائے یہ ہے کہ اب مجھے سو جانا چاہیے۔
اس لیے میں تو جا رہی ہوں۔۔ اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر
اب آپ کی باری
ہمم۔ کونسا سکرب لگاتی ہیں ؟؟ کیا آپ کو پتہ ہے بیسن بھی ایک اچھا سکرب ہے ؟؟وعلیکم السلام ۔۔۔ میں ٹھیک ہوں آپی ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔۔ ابھی منہ پر سکرب لگا کر بیٹھی ہوئی ہوں ۔۔
جی بیسن کا پتہ ہے استعمال بھی کرتی ہوں کیونکہ کراچی میں آلودگی بہت ہے نا ۔۔ ابھی تو پیچ کا لگایا ہے۔۔۔ہمم۔ کونسا سکرب لگاتی ہیں ؟؟ کیا آپ کو پتہ ہے بیسن بھی ایک اچھا سکرب ہے ؟؟
کہتے ہیں بیسن میں گلاب کا عرق ، ہلدی ، گلیسیرین ، صندل کا پاؤڈر ، لیمو ، دودھ سب مکس کرکے جلد پر لگانے سے جلد صاف اور شفاف ہوجاتی ہے ۔جی بیسن کا پتہ ہے استعمال بھی کرتی ہوں کیونکہ کراچی میں آلودگی بہت ہے نا ۔۔ ابھی تو پیچ کا لگایا ہے۔۔۔
میں اکثر بیسن ، ہلدی، لیموں ، اور دودھ یا پانی کا بنا کر لگا لیتی ہوں ۔۔۔کہتے ہیں بیسن میں گلاب کا عرق ، ہلدی ، گلیسیرین ، صندل کا پاؤڈر ، لیمو ، دودھ سب مکس کرکے جلد پر لگانے سے جلد صاف اور شفاف ہوجاتی ہے ۔
جوار کا آٹا بھی سکرب کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے کیا آپ نے کبھی استعمال کیا ہے ؟میں اکثر بیسن ، ہلدی، لیموں ، اور دودھ یا پانی کا بنا کر لگا لیتی ہوں ۔۔۔