الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟کیسے ہیں ؟
نہ بھی ملتی ہو تو کیا گل ہےتھینک یو فہیم بھیاا
پتا نہیں یہ یہاں سے ملتا ہے یا نہیں
آرام کرنے کے لئے کی تھی۔۔۔کیوں بھلا ؟؟؟
اس کا مطلب کہ آپ مکمل ٹھیک نہیں ہوئیں۔آرام کرنے کے لئے کی تھی۔۔۔
الحمداللہ خیریت سے ہیں۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
چھٹی تو آرام کرنے کے لئے کی تھی لیکن میں بازار چلی گئی ایک دو چیزیں لینی تھیں۔۔۔۔ پھر ماموں کے گھر چلے گئے پھر اپنے گھر آگئے۔۔۔اس کا مطلب کہ آپ مکمل ٹھیک نہیں ہوئیں۔
بازار تو بیماری میں بھی جایا جا سکتا ہے ۔۔ ہے نا ؟؟چھٹی تو آرام کرنے کے لئے کی تھی لیکن میں بازار چلی گئی ایک دو چیزیں لینی تھیں۔۔۔ ۔
اب میں اتنی بھی بیمار نہیں ہوںبازار تو بیماری میں بھی جایا جا سکتا ہے ۔۔ ہے نا ؟؟
جی۔۔۔ سوری میں اپنے انٹرویو والے دھاگے کے جوابات لکھ رہی تھی۔۔۔
کوئی بات نہیں ۔۔جی۔۔۔ سوری میں اپنے انٹرویو والے دھاگے کے جوابات لکھ رہی تھی۔۔۔