و علیکم السلامالسلام علیکم!
چاچو میں نے رات کو پھر دود ھ پیا تھا ۔
میں ٹھیک نہیں ہوں ابھی بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
شاباش ننھی پری۔میں ٹھیک نہیں ہوں ابھی بھیا
آپ نے مجھے شاباش نہیں دی؟
تھینک یو بھیا جیشاباش ننھی پری۔![]()
![]()
![]()
جیییی![]()
![]()
شونا پتر!
![]()
![]()
![]()
ہاہاہا بچپنا یاد آگیا۔و علیکم السلام
شاباش۔ اچھے بچے روزانہ دودھ پیتے ہیں۔
قبلہ تو کسی کا واشنگٹن مین ہے اور کسی کا سعودیہ میں۔وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
کیسے مزاج ہیں قبلہ؟![]()
![]()
![]()
کیسی ہے ہماری شونا پری۔وعلیکم السلام منصور بھیا
چائے تو پلا تے جائیں۔میں جا رہا ہوں اپنی نیند کا کوٹہ پورا کرنے۔