عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے نہیں پتا لیکن یہ مجھے ہرٹ کرتے ہیں ناںلو یار اتنی نازک ہو تم۔۔۔ ۔۔
درد ہوتا ہے بس تم میرے لیے دعا کرنا اچھا
مجھے نہیں پتا لیکن یہ مجھے ہرٹ کرتے ہیں ناںلو یار اتنی نازک ہو تم۔۔۔ ۔۔
یہ آج صبح صبح کسی "مس انگلش" سے واسطہ پڑ گیا ہے کیا؟آئی ڈونٹ وانٹ دیم آن مائی فیس چاچو
ارے ٹیکوں سے نہیں ڈرتی میں ۔۔ بچپن میں مجھے بہت ٹیکے اور ڈرپس لگتی تھیں ابھی تھوڑی دیر ہوئی ہے مجھے زیادہ بیمار نہیں ہوئی ورنہ میں بہت برا بیمار ہوتی ہوںتو اس سے تو بڑا درد ہوتا ہے ایک نہیں دو لگے تھے اور عائشہ تو ایک دانے سے بیماری محسوس کررہی ہے۔۔۔
میں نے رات کو دودھ پیا تھا ناںمانو بلی دودھ پی لیا کہ نہیں؟
مس انگلش سے تو بہت دیر کا واسطہ پڑا ہوا ہے چاچویہ آج صبح صبح کسی "مس انگلش" سے واسطہ پڑ گیا ہے کیا؟
وعلیکم السلام!کیا میں نے سلام نہیں کیا؟
السلام علیکم!
میں ٹھیک نہیں ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں شونا۔میں ٹھیک نہیں ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
آپ میرے لیے دعا بھی کیجئے گا چاچوو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
شاباش، چلو اسی بہانے کچھ دن تو دودھ پیئو۔ پھر دیکھی جائے گی۔
جزاک اللہیہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے۔
سمجھ لیا شونا پتر۔ابن سعید بھیا اب آپ یہ پنجابی کلام سمجھیں جو چاچو نے ابھی شئیر کیا ہے ۔
ویری گڈسمجھ لیا شونا پتر۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ میں نے آج پھر چھٹی کی ہے۔۔۔السلام علیکم ۔۔ جمعہ سے پہلے حاضر ہوں ۔۔۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ میں نے آج پھر چھٹی کی ہے۔۔۔