ابن سعید
خادم
الحمد للہ!وعلیکم السلام۔۔۔ کیسے ہیں ۔۔۔
آج ملائکہ بٹیا نے دن بھر کیا کچھ کیا؟
الحمد للہ!وعلیکم السلام۔۔۔ کیسے ہیں ۔۔۔
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں شونا۔میں ابھی ٹھیک نہیں بھیا
بھیا خیریت سے ہیں الحمدللہ.......بھیا کی گڑیا کیسی ہیں اب؟وعلیکم السلام بھیاا
الحمداللہ۔ آپ کیسی ہیں ؟ ناعمہ بہنا اور شاکر بھائی کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام زین بھائی۔۔کیسے ہیں آپ؟
الحمداللہ مزاج بخیر ہیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں صاحبان۔
جی بھیاجلدی سے ٹھیک ہو جائیں شونا۔
مرشددد!!!وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں صاحبان۔
میں ابھی ٹھیک نہیں ہوں بھیابھیا خیریت سے ہیں الحمدللہ.......بھیا کی گڑیا کیسی ہیں اب؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیاالحمداللہ۔ آپ کیسی ہیں ؟ ناعمہ بہنا اور شاکر بھائی کیسے ہیں ؟
الحمداللہ مزاج بخیر ہیں
کیا ہورہا ہے اس وقت محفل گردی کے علاوہ ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
آج ویک اینڈ ہے، ابھی سوچ رہے ہیں کہ کیا کچھ کرنا ہے۔ کمرے کی کچھ چیزیں بے ترتیب ہوئی ہیں ان کو برتنے کا ارادہ ہے، پھر شاید چکن فرائی کریں۔الحمداللہ مزاج بخیر ہیں
کیا ہورہا ہے اس وقت محفل گردی کے علاوہ ؟
مجھے بھی کھانا ہے بھیاااآج ویک اینڈ ہے، ابھی سوچ رہے ہیں کہ کیا کچھ کرنا ہے۔ کمرے کی کچھ چیزیں بے ترتیب ہوئی ہیں ان کو برتنے کا ارادہ ہے، پھر شاید چکن فرائی کریں۔
کیا حال ہیںوعلیکم السلام بھیا
جی بیٹا.......میں ابھی ٹھیک نہیں ہوں بھیا
آپ نے میرے لیے دعا کی ؟
ابھی سے سونے جارہی ہو؟اچھا میں جاتی ہوں۔۔ اللہ حافظ
شب بخیر بھیا لوگ اور ملائکہ!
بھیا اب ٹھیک نہیں ہوئے لیکن درد کم ہے شاید دو تین دن میں ہو جائیںکیا حال ہیں
پمپلز کی سناؤ
وعلیکم السلام!السلام علیکم