آپ اور فہیم بھائی کیا باتیں کررہے ہیں۔۔
ہم نے کہا تھا کہ آج چکن فرائی کرنے کا ارادہ ہے تو فہیم بھائی نے کہا کہ تیار ہو جائیں تو آواز لگا لیجیے گا۔ اس پر ہم نے کہا کہ ہم ان کے نکاح کے روز (اسکائپ پر) آواز لگا رہے تھے لیکن کسی سبب کال نہیں ہو رہی تھی۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین

اوہ اچھا چکن کیسے بنائیں گے
 
Top