فلک شیر

محفلین
ہانیہ پتر
560522_153017694906168_1783584211_n.jpg

عائشہ عزیز ابن سعید
 
اوہ اچھا چکن کیسے بنائیں گے
ہمارے پاس بون لیس اسکن لیس چکن تھائیز ہیں۔ ان کو میرینیٹ کریں گے پھر انڈے اور بریڈ کرمبز میں ڈبو کر فرائی کریں گے۔ شاید ساتھ میں ابلے ہوئے آلو کاٹ کر نمک، کالی مرچ اور بٹر ڈال کر بیک کر لیں۔ پھر یہ دونوں چیزیں چپس کے ساتھ کھائیں! :) :) :)
 
ملائکہ

مجھے بھی کھانا ہے۔۔
 
Top