میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہو بھتیجی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
یہاں راتیں اب ٹھنڈی ہو چلی ہیںیہاں کافی گرمی ہے ۔۔ حبس بھی ۔۔
کراچی والے ابھی ساتھ ساتھ پڑھائی میں مصروف ہیں۔۔۔و
وعلیکم السلام
کراچی والوں کے کیا احوال ہیں ؟
یہ ان کی نیکی ہے...............کراچی والے ابھی ساتھ ساتھ پڑھائی میں مصروف ہیں۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں محفلین
کیا ہورہا ہے ، دن کیسا گز رہا ہے ، موسم کیسا ہے ؟ باقی سوالات بعد میں
بہت خوبلاہور کے مضافات میں ایک اقامتی تعلیمی ادارے میں ......جو ملتان روڈ پہ واقع ہے .......نیشنل ہائی وے پہ...........
ویسے کوئٹہ ، اوستہ محمد، قلعہ سیف اللہ، زیارت ،ڈیرہ بگٹی ، سوئی اور کوہلو کے کافی طلبا ہمارے پاس زیر تعلیم ہیں...........
وعلیکم السلام۔۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔۔ ابھی پڑھائی بھی کررہی ہوں ، گانے بھی سن رہی ہوں ، دن تو اچھا گزر رہا ہے۔۔ موسم گرم ہے لیکن ہوا کافی چل رہی ہے۔۔۔السلام علیکم کیسے ہیں محفلین
کیا ہورہا ہے ، دن کیسا گز رہا ہے ، موسم کیسا ہے ؟ باقی سوالات بعد میں
یہاں وہ بلوچی وہ لوگ جو گاؤں سے آتے ہیں بڑے عجیب ہوتے ہیں کچھ بہتر بھی ہوتے ہیں۔۔۔بہت خوب
ہمارے بلوچستان کے لوگ کیسے ہیں پڑھائی میں ؟؟؟
عموماً جب آتے ہیں تو کافی کمزور ہوتے ہیں.............البتہ نوے فیصد کافی ذہین ہوتے ہیں اور بہت جلد بہت بہتر ہو جاتے ہیں...........سپورٹس مین اچھے ہوتے ہیں.....خاص طور پہ پختون........بہت خوب
ہمارے بلوچستان کے لوگ کیسے ہیں پڑھائی میں ؟؟؟
عموماً جب آتے ہیں تو کافی کمزور ہوتے ہیں.............البتہ نوے فیصد کافی ذہین ہوتے ہیں اور بہت جلد بہت بہتر ہو جاتے ہیں...........سپورٹس مین اچھے ہوتے ہیں.....خاص طور پہ پختون........
بالکل درست فرمایا آپ نے.........تعلیم کا حال وہاں بہت پتلا ہے..........البتہ بچے کافی ذہین ہوتے ہیں عموماًکمزور اس لئے ہوتے ہیں کہ یہاں کا تعلیمی معیار بہت گرا ہو اہے ، اچھے تعلیمی ادارے نہیں ہیں۔ جو تھوڑے بہت اچھے ادارے ہیں وہاں ہر ایک کی رسائی نہیں۔۔۔ ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اچھے ٹیچرز بھی نہیں۔ سرکاری اسکولوں میں نوے فیصد ٹیچرز سفارش پر بھرتی ہوتے ہیں ۔
یہاں کے لوگ فٹبال زیادہ کھیلتے ہیں خاص کر کوئٹہ سے باہر کے علاقوں میں ۔۔۔ بلوچستان کی دو ٹیمیں قومی لیگ میں بھی کھیلتی ہیں۔۔ چمن کی فٹبال ٹیم کافی اچھی ہے ۔