الحمداللہ خیریت سے، انابیہ اور آیان بھی ماشاءاللہ خیریت سے ہیں ۔۔وعلیکم السلام
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیے ۔۔ انابیہ اور بھتیجا ۔۔۔ ۔۔ (نام یاد نہیں آرہا) کیسا ہے ؟
اور یہ بھی
مجھے کیا پتا بھائی؟سمائلی سمائلی کھیلنا ہے ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
ٹھیک ہوں بھیااکیسی ہیں ننھی پری؟
کیا کیا آج شونا پتر نے؟ٹھیک ہوں بھیاا
آج بہت تھک گئی ہوں
آج امی جان کے ساتھ شہر گئی تھی ہم لوگوں نے ڈھیر ساری شاپنگ کیکیا کیا آج شونا پتر نے؟
ما شاء اللہ!آج امی جان کے ساتھ شہر گئی تھی ہم لوگوں نے ڈھیر ساری شاپنگ کی
ما شاء اللہ!
اوکے میں دیکھوں گی ضرورملائکہ ۔ آج میں نے پینٹنگ کی نمائش پر رپورٹ بنائی تھی۔۔۔ ۔بہت خوبصورت پینٹنگ تھی
پانچ بجے چل گئی ۔۔۔ نو بجے کے بلیٹن میں بھی چلے گی رپورٹ
کیا کیا خریدا؟؟آج امی جان کے ساتھ شہر گئی تھی ہم لوگوں نے ڈھیر ساری شاپنگ کی
لگ تو ایسے ہی رہا تھا ۔۔ خیر اب ابن سعید آگئے ہیں وہ مجھ سے بہتر کھیل سکتے ہیںمجھے کیا پتا بھائی؟