زین
لائبریرین
درست کہا۔ ان کی غلط فہمیاں احساس محرومی کا ہی نتیجہ ہیں ۔۔ لیکن بعض لوگ تعصب کی آگ میں بھی جلتے رہتے ہیںبالکل درست فرمایا آپ نے.........تعلیم کا حال وہاں بہت پتلا ہے..........البتہ بچے کافی ذہین ہوتے ہیں عموماً
البتہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ ان کے ذہنوں میں بہت سی غلط فہمیاں ہوتی ہیں.........خاص طور پہ بلوچ بچوں میں
فٹ بال میں واقعی یہ بچے کافی بہتر ہوتے ہیں.............
نظم و ضبط عموماً کافی اچھا ہوتا ہے اور مؤدب بھی بہت ہوتے ہیں..............
میں ذاتی طور پہ ان بلوچ بچوں کے کافی قریب ہوتا ہوں...........ان کی فطری سادگی ااور علاقائی زبانوں کا اپنا ہی مزا ہے...........