یہ کس چیز میں برکت کی بات ہو رہی ہے۔
اگر ہمارے پنڈ کی ماسی برکتیں کی عمر میں برکت کی بات ہے تو جی رہنے دیں۔ پہلے ہی دعائیں مانگ مانگ انکو منجی تے لٹایا ہے۔
اور انکے گھر سے درجن بھر درجن عدد گیندیں بر آمد کی ہیں۔
اور اب ایک گیند کی قیمت پٹرول کی قیمت سے 16 روپے زیادہ ہے اور ٹیپ کے پیسے ڈال کے ایک گیند 140 میں پڑ جاتی ہے۔
ہم معصوموں پہ ایسے ظلم نہ کریں جی۔ ہم نے آجتک کسی کی کوئی چیز نہیں توڑی ہاں دائیں طرف والی آنٹی کی ٹیوب لائٹ اور انرجی سیور کو گیند لگ جائے تو ہمارا کیا قصور ہے۔ اور سامنے والے انکل کو کتنی دفعہ سمجھایا ہے کہ یہاں شیشہ مت لگوائی لیکن مانتے ہی نہیں بائیں طرف موجود چاچی سلامتے کو کئی مرتبہ کہا ہے ہنڈیا کچن میں چڑھایا کرو لیکن مانتی ہی نہیں اب ہماری گیند کو انکی ہنڈی کا ذائقہ لگ گیا ہے تو ہمارا تو کوئی قصور نہ ہوا نہ جی۔
اس لئے آپ ہی کچھ شفقت فرمائیں شمشاد بھیا جانی۔
 
فلک شیر

محفلین

سٹریٹ کرکٹ کا ازلی المیہ...........:):):)
 
منصور مکرم

:LOL::LOL::LOL:
 
Top