پتا نہیں ایک عدد سے بوریت دور ہوگی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔جب بھی پاکستان جائیں ایک عدد بھابھی ضرور ساتھ لائیے گا ، ورنہ آپ بوریت کا اللہ ہی حافظ ہے ۔

پتا نہیں ایک عدد سے بوریت دور ہوگی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔جب بھی پاکستان جائیں ایک عدد بھابھی ضرور ساتھ لائیے گا ، ورنہ آپ بوریت کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
ان شاء اللہ ۔۔۔ ضرور کیوں نہیں ۔ اس بار تو عہد کیا ہے کہ اب معرکہ سر کرنا ہی ہے ۔جب بھی پاکستان جائیں ایک عدد بھابھی ضرور ساتھ لائیے گا ، ورنہ آپ بوریت کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
4عدد ک شوق پورا کر لیجیے۔پتا نہیں ایک عدد سے بوریت دور ہوگی کہ نہیں ۔۔۔ ۔۔۔![]()
ایک کا عدد تصرف میں نہیں اور آپ چارکی بات کر رہیں ہیں ۔4عدد ک شوق پورا کر لیجیے۔![]()
اور کتنے۔؟افففایک کا عدد ہے تصرف میں نہیں ہے ۔ چار تو دور کی بات ہے ۔![]()
میں نے اپنے پچھلے مراسلے میں تدوین کی ہے کہ املا کی وجہ سے پورا مضمون غلط ہوگیا تھا ۔ اب ملاحظہ فرمایئے ۔اور کتنے۔؟اففف![]()
جی بھیا ۔ سمجھ گئے آپ کیا کہنا چاہ رہے تھے ۔میں نے اپنے پچھلے مراسلے میں تدوین کی ہے کہ املا کی وجہ سے پورا مضمون غلط ہوگیا تھا ۔ اب ملاحظہ فرمایئے ۔![]()
بس مجھے یہی فخر ہے کہ میری ساری بہنیں بہت سمجھدار ہیں ۔جی بھیا ۔ سمجھ گئے آپ کیا کہنا چاہ رہے تھے ۔
آپ کی صرف بہنیں سمجھدار ہیں ؟بس مجھے یہی فخر ہے کہ میری ساری بہنیں بہت سمجھدار ہیں ۔![]()
ہاں ناں ۔۔۔۔ شادی بیاہ کے معاملوں میں بہنوں کی سمجھ داری کمال کی ہوتی ہے ۔ باقی معاملات میں اللہ جانے ۔۔۔۔آپ کی صرف بہنیں سمجھدار ہیں ؟
اللہ بچائے ایسی سمجھداری سے ۔ہاں ناں ۔۔۔ ۔ شادی بیاہ کے معاملوں میں بہنوں کی سمجھ داری کمال کی ہوتی ہے ۔ باقی معاملات میں اللہ جانے ۔۔۔ ۔![]()
لو کر لو گل ۔۔۔۔۔ اب میری شادی کا کیا ہوگا ۔۔۔۔اللہ بچائے ایسی سمجھداری سے ۔![]()
آپ کی سمجھداری کب کام آئے گی ؟لو کر لو گل ۔۔۔ ۔۔ اب میری شادی کا کیا ہوگا ۔۔۔ ۔![]()
دولہے کا سمجھداری سے کیا کام ۔۔۔۔۔آپ کی سمجھداری کب کام آئے گی ؟![]()
کیوں آپ کو تصویر پسند نہیں آئی ہمارے فہیم بھیا تو کافی ذمہ دار انسان لگ رہے ہیں تصویر میں ۔
مجھے معلوم ہے کیوں ہٹائی ہے۔میں نے سوچا ایک ہی تصویر دیکھ دیکھ کر لوگ بیزار ہوگئے ہونگے ۔ سو ہٹا دی ۔![]()