عمر سیف
محفلین
سب خیر الحمداللہ ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟ِالحمدللہ .............سب امن
دعائیں..........
آپ کہیے!!
سب خیر الحمداللہ ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟ِالحمدللہ .............سب امن
دعائیں..........
آپ کہیے!!
قابلی پلاؤ،چکن، دھی اور سرکے میں پیازمینو میں کیا کچھ تھا؟
الحمد للہ انا طیب الحالالحمداللہ زین ۔۔ شخ بارک یا شیخ ۔۔۔ ؟؟؟؟
ٹھیک ہو بھائی۔
یہ سوال ہے کہ جوابٹھیک ہو بھائی۔
اپسس سوری "ہوں" لکھنا تھایہ سوال ہے کہ جواب
ہوں ہوگا تو جواب
اور ہو ہوگا تو سوال
یارا عمر بھائی ۔جب گھر آتا ،تو روز سبزی پکی ہوتی۔منصور آج تو ڈھڈا کھانا کھا رہے ہیں ۔۔۔
اب اتنی بھی جلدی کیا ،بچی کی جان لیں گے۔رات کو پی لے گی۔مانو بلی نے آج کتنا دودھ پیا؟
چلو اچھی بات ہے۔اپسس سوری "ہوں" لکھنا تھا
رات کو پیؤں گی ناں چاچومانو بلی نے آج کتنا دودھ پیا؟
منصور بھائی یہ بتائیں کہ وہ نستعلیق اردو والا ایڈ آن انسٹال کرنے کے بعد دوسرے لوگ بھی ہمارے کمنٹ نستعلیق میں ہی پڑھیں گے یا ان کو ویسا ہی فونٹ نظر آئے گا؟خراب سا؟چلیں جی،ظہرانہ کھا لیا تو اب کچھ قیلولہ بھی ہوجائے۔
زبردست ۔۔یارا عمر بھائی ۔جب گھر آتا ،تو روز سبزی پکی ہوتی۔
ایک دو دن تو گذارا کیا ،لیکن اخر میں سوچا کہ یار اس سے کس طرح چھٹکارا پانا ہے۔
چنانچہ کچھ دیر بعد اعلان کیا کہ ہمارا پیٹ شریف سبزی کے خلاف بغاوت کرچکا ہے،اور خراب رہنا شروع کردیا ہے،اسلئے ہمارئے لئے پلاؤ بنایا جائے ،پھر سوچا کہ خالی پلاؤ سے کیا ہوگا،تو بازار سے چکن بھی لے آیا کہ اسکو بھی پلاؤ میں پکایا جائے۔
اب سب لوگ میرے آنے سے پہلے ہی پلاؤ بنا لیتے ہیں کہ بندہ واقعی بیمار ہے۔
دیکھتا ہوں کب تک دل پلاؤ سے سیر ہوتا ہے،پھر اعلان کرنا ہے کہ ابھی پیٹ شریف ٹھیک ہوگیا ہے۔لھذا پرانی روٹ پر واپس۔
ویسے بہانہ تو کافی کام کا لگا،دو تین دن سے چکن پلاؤ ہی میرئے لئے سپیشل پکتا ہے۔
اب یہ تو وہاں پوچھنا تھا ،ناں۔۔۔منصور بھائی یہ بتائیں کہ وہ نستعلیق اردو والا ایڈ آن انسٹال کرنے کے بعد دوسرے لوگ بھی ہمارے کمنٹ نستعلیق میں ہی پڑھیں گے یا ان کو ویسا ہی فونٹ نظر آئے گا؟خراب سا؟
مجھے بعد میں خیال آیا کہ وہاں لکھنا چاہیے تھا۔اب یہ تو وہاں پوچھنا تھا ،ناں۔۔۔
اگر انہوں نے اسکو انسٹال نہیں کیا ،تو انکو خراب اردو نظر آئے گی۔
کوئی بات نہیں ۔۔۔۔مجھے بعد میں خیال آیا کہ وہاں لکھنا چاہیے تھا۔
اوکے بھیا