ابن سعید
خادم
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں پتر۔۔۔بھیا ٹھیک نہیں ہوں ابھی
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں پتر۔۔۔بھیا ٹھیک نہیں ہوں ابھی
وعلیک السلام اخی الکریمالسلام علیکم!
کیسے ہیں شمشاد بھائی؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیف الحال یا اخی الحبیب!وعلیک السلام اخی الکریم
الحمدللہ .......بخیرالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
الحمدللہ کثیراً کثیرا......کیف الحال یا اخی الحبیب!
الحمدللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ ہانیہ بیٹی کیسی ہیں؟الحمدللہ .......بخیر
آپ خیر و عافیت سے ہیں؟
اہل خانہ؟
جی ماشاءاللہ خیریت سے ہیں........الحمدللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ ہانیہ بیٹی کیسی ہیں؟
یعنی ہماری ہانیہ بیٹی شکایتیں بھی لگاتی ہیں ۔ بہت خوب ۔کونسی جماعت میں پڑھتی ہیں بٹیا؟جی ماشاءاللہ خیریت سے ہیں........
ابھی ابھی میں مغرب سے بعد گھر آیا ہوں، تو باقاعدہ جنگ کی ہے انہوں نے مجھ سے، کہ مجھے ABC والے بلاکس ابھی لا کے دیں.....میں نے بتایا کہ وہ لاہور سے لائیں گے،یہاں سے نہیں ملتے........اس پر انہوں نے دادا جان کو فون پہ میری شکایت لگائی ہے ابھی ابھی
الحمد للہ، انا بخیر۔الحمدللہ کثیراً کثیرا......
آپ کیسے ہیں؟
آج کتنے گھنٹے نیند لی آپ نے .......؟
جی ابھی تو ٹھیک پانچ روز قبل نرسری میں داخل ہوئی ہیں سکول میں............یعنی ہماری ہانیہ بیٹی شکایتیں بھی لگاتی ہیں ۔ بہت خوب ۔کونسی جماعت میں پڑھتی ہیں بٹیا؟
ہماری طرف سے ڈھیر ساری دعائیں ہانیہ بٹیا کے لیے۔جی ابھی تو ٹھیک پانچ روز قبل نرسری میں داخل ہوئی ہیں سکول میں............
ماشاءاللہ.........الحمد للہ، انا بخیر۔
نمت ستہ ساعات الجمیع فی القسطین۔
بہت شکریہ......اللہ تعالیٰ آپ کو برکت عطا کریںہماری طرف سے ڈھیر ساری دعائیں ہانیہ بٹیا کے لیے۔
قال سبحانہ تعالیٰ:ماشاءاللہ.........
یعنی اخینا یتبع القول الحکماء بشان النوم ........یعنی قلیل النوم وقلیل الطعام ..............
اللہ اکبر........قال سبحانہ تعالیٰ:
لن تنالوا البر حتیٰ تنفقوا مما تحبون!
و انا احب النوم!
بارک اللہ!اللہ اکبر........
ما هو المنطق!!!!!!
جید یا شیخ..............
یعنی بعد کلام اللہ......ماذا يمكنني ان اقول؟
میرے لیے دعا کریں ناں بھیااجلدی سے ٹھیک ہو جائیں پتر۔۔۔
ماشاءاللہ.........
یعنی اخینا یتبع القول الحکماء بشان النوم ........یعنی قلیل النوم وقلیل الطعام ..............
قال سبحانہ تعالیٰ:
لن تنالوا البر حتیٰ تنفقوا مما تحبون!
و انا احب النوم!
یہ عربی میں کیوں باتیں ہو رہی ہیں بھیا لوگاللہ اکبر........
ما هو المنطق!!!!!!
جید یا شیخ..............
یعنی بعد کلام اللہ......ماذا يمكنني ان اقول؟