ابن سعید
خادم
کیوں!!! کیا ہے بھیااااااا
کیوں!!! کیا ہے بھیااااااا
شونا پُتر ۔۔ ؟؟؟ہم تو واٹر فرنٹ جا رہے ہیں، آپ بھی چلیں شونا پتر۔
یہ ان کو کہا تھا جو ساتھ جانے کو کہہ رہی تھیں۔شونا پُتر ۔۔ ؟؟؟
وہاں بڑی بڑی مچھلیاں اور مگرمچھ تو نہیں ہوتے بھیا؟ہم تو واٹر فرنٹ جا رہے ہیں، آپ بھی چلیں شونا پتر۔
کبھی پانی میں اتر کر دیکھا نہیں۔ ہاں کچھ لوگ کیکڑوں کا شکار کرتے ہیں کبھی کبھی جو کہ وہاں ممنوع ہے۔وہاں بڑی بڑی مچھلیاں اور مگرمچھ تو نہیں ہوتے بھیا؟
تصاویر بھی لینی ہیں۔۔۔نہیں تو۔ وہ تو یونیورسٹی کا سیلنگ سینٹر ہے۔ دریا کا کنارہ کہہ لیں جہاں سے کشتیاں چلانے کے لیے داخل ہوتے ہیں۔
اس جگہ کی ہمارے پاس اتنی ساری تصاویر ہیں کہ اب مزید تبھی لے سکتے ہیں جب کچھ یکسر مختلف ہو، مثلاً موسم وغیرہ بالکل ہٹ کر ہو۔ آپ کو وہاں کی ڈھیر ساری تصاویر دیکھنی ہیں تو گوگل پلس پر آنا ہوگا۔تصاویر بھی لینی ہیں۔۔۔
السلام علیکم ۔ کیا آپ نے بنایا ہے پین کیک ؟پین کیک بنانا جس قدر آسان اس کا کھانا اتنا ہی مزیدار ہوتا ہے۔۔۔ اور خاص کر تب جب اس میں تخریب کاری کی گئی ہو۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔ کیا آپ نے بنایا ہے پین کیک ؟
تصویر پلیز۔وعلیکم السلام!
جی ہم نے ہی بنایا ہے۔
کھا چکے۔تصویر پلیز۔
ایک وقت میں سارا کھا چکے ؟کھا چکے۔