اچھا کتنے بنائے تھے ؟ہم نے درجن بھر نہیں بنائے تھے۔
اچھا کتنے بنائے تھے ؟ہم نے درجن بھر نہیں بنائے تھے۔
اس کی نہیں ہو رہی۔ ویسے آپ ڈھیر سارا انجوائے کیجیے گا بٹیا رانی اور لوٹ کر رپورٹ بھی دینی ہے۔اچھا بھئی میں کل نہیں آؤں گی آئن لائن شاید ۔۔۔ ۔ ابھی سے بتا رہی ہوں۔۔
اور سہولت سے کوئی کتنے کھاسکتا ہے ؟جتنے سہولت سے کھا سکیں۔
اپنا اپنا پیٹ، اپنی اپنی بھوک۔اور سہولت سے کوئی کتنے کھاسکتا ہے ؟
میں نے موقع دیا ہے کہ آپ لوگ مجھے مس کریں اور "کون کس کو مس کررہا ہے" میں مجھے یاد کریں ویسے پتہ نہیں ہے کہ اندر کی تصاویر لینے کی اجازت ملے گی کہ نہیں پاکستان میں بڑے مسائل ہیں ویسے تو لوں گی ہی۔۔۔اس کی نہیں ہو رہی۔ ویسے آپ ڈھیر سارا انجوائے کیجیے گا بٹیا رانی اور لوٹ کر رپورٹ بھی دینی ہے۔
اب ہمیں آپ سے یہ پوچھنا مناسب نہیں لگتا کہ آپ نے کتنے کھائے ۔اپنا اپنا پیٹ، اپنی اپنی بھوک۔
جی بٹیا رانی، اصول شکنی کیے بغیر جس قدر ممکن ہو اتنی تصاویر بنا لیجیے گا۔ اور تصاویر بنانے سے زیادہ لطف لینے پر توجہ مرکوز رکھیے گا۔میں نے موقع دیا ہے کہ آپ لوگ مجھے مس کریں اور "کون کس کو مس کررہا ہے" میں مجھے یاد کریں ویسے پتہ نہیں ہے کہ اندر کی تصاویر لینے کی اجازت ملے گی کہ نہیں پاکستان میں بڑے مسائل ہیں ویسے تو لوں گی ہی۔۔۔
ہاں شاید مَردوں کے نوالے نہیں گنتے ہوں گے۔اب ہمیں آپ سے یہ پوچھنا مناسب نہیں لگتا کہ آپ نے کتنے کھائے ۔
مُردوں ک ےنوالے کون کیسے گن سکتا ہے ؟ہاں شاید مَردوں کے نوالے نہیں گنتے ہوں گے۔
لطف بھی لیں گے لیکن وہاں تو زیادہ پڑھائی ہی ہوگی۔۔ اچھا خیر ابھی بہت سے کام کرنے ہیں اور پھر واپس آکر تھوڑی پڑھائی بھی کرنی ہے ہوم ورک کر کے جانا ہے تھوڑا کیونکہ کل کے کام پر اسائمنٹ اور رپورٹ الگ الگ بنانی ہے۔۔۔ میں چلی اللہ حافظ۔۔۔جی بٹیا رانی، اصول شکنی کیے بغیر جس قدر ممکن ہو اتنی تصاویر بنا لیجیے گا۔ اور تصاویر بنانے سے زیادہ لطف لینے پر توجہ مرکوز رکھیے گا۔
اللہ حافظ بٹیا رانی۔ شب بخیر۔لطف بھی لیں گے لیکن وہاں تو زیادہ پڑھائی ہی ہوگی۔۔ اچھا خیر ابھی بہت سے کام کرنے ہیں اور پھر واپس آکر تھوڑی پڑھائی بھی کرنی ہے ہوم ورک کر کے جانا ہے تھوڑا کیونکہ کل کے کام پر اسائمنٹ اور رپورٹ الگ الگ بنانی ہے۔۔۔ میں چلی اللہ حافظ۔۔۔
جی!مُردوں ک ےنوالے کون کیسے گن سکتا ہے ؟
وعلیکم السلام!شب بخیر مرشد.........
السلام علیکم
جائیں آپ کالج بریک کریں، تب تک ہم بستر توڑتے ہیں۔لیجیے مرشد، ہم تو چلے کالج.......ملتے ہیں بریک کے بعد انشاءاللہ