فلک شیر
محفلین
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔
بہت ہی زیادہ اچھا تو اور بہت تھکا دینے والا۔۔۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ملائکہ پری؟ آج کا دورہ کیسا رہا؟
تصاویر بنائیں؟بہت ہی زیادہ اچھا تو اور بہت تھکا دینے والا۔۔۔
یعنی خدمت خلق ہو رہی ہے........السلام علیکم!
آج صبح سے خاصے مصروف رہے۔ ایک نو آمد طالب علم کو ان کے اپارٹمینٹ میں سیٹل کرانا تھا۔ ابھی آفس آئے ہیں۔
یہاں یہ صورت حال نہیں ہوتی کیوں کہ لوکلز کو ایڈجسٹ نہیں کراتے بلکہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ہوتے ہیں عموماً جن کو الوداع کہنے والے بہت پیچھے چھوٹ چکے ہوتے ہیں۔ ان کو تو ائیرپورٹ سے ریسیو کر کے گھر لانا، ناشتہ پانی کرانا، کسی اپارٹمنٹ میں سیٹل کرانا یا چند دنوں کے لیے کسی کے پاس بطور مہمان رکھنا، گھر والوں کو خیریت کی اطلاع دینے کے لیے فون آفر کرنا وغیرہ جیسی چیزیں شامل ہوتی ہیں۔یعنی خدمت خلق ہو رہی ہے........
پچھلے سال تک، جب کہ ہم ہاؤس ماسٹر تھے.........اس طرح کی آمد اور بندوبست روٹین میں شامل تھا.........پھر والدین کی آنکھوں میں آئے ہوئے آنسو....اور صاحبزادے تو پہلے سے ہی بھرے ہوتے تھے........گاہے بیٹے سے زیادہ مائیں رویا کرتی تھیں..........سو ہم عموماً اپنے اسسٹنٹ یا ہاؤس پریفیکٹ کے ذمہ یہ ڈرامائی کارروائی لگا دیا کرتے تھے.........اور دور اپنے آفس میں بیٹھ تماشا دیکھا کرتے تھے..........بعد ازاں جب صاحبزادے ماحو ل میں ایڈجسٹ ہو جاتے تو اماں ابا کو سوا پیسے منگوانے کے کوئی اور زحمت نہیں دیتے عموماً
314تصاویر بنائیں؟
جی ظاہر ہے ............یہ احبا ب تو اسی کیٹیگری میں فال کرتے ہیں...........یہاں یہ صورت حال نہیں ہوتی کیوں کہ لوکلز کو ایڈجسٹ نہیں کراتے بلکہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ہوتے ہیں عموماً جن کو الوداع کہنے والے بہت پیچھے چھوٹ چکے ہوتے ہیں۔ ان کو تو ائیرپورٹ سے ریسیو کر کے گھر لانا، ناشتہ پانی کرانا، کسی اپارٹمنٹ میں سیٹل کرانا یا چند دنوں کے لیے کسی کے پاس بطور مہمان رکھنا، گھر والوں کو خیریت کی اطلاع دینے کے لیے فون آفر کرنا وغیرہ جیسی چیزیں شامل ہوتی ہیں۔
شمشاد بھائی ابھی تو پہلا ارادہ عمرہ کا ہے جو انشاءاللہ حج کے بعد پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، بھائی کی شادی کا ارادہ الگے سال کے شروع میں تب ہم جائیں گے پاکستان۔ انشاءاللہ ۔۔۔یہ تو پھر خاصا لمبا عرصہ ہو جائے گا بچوں سے دوری کا۔
اللہ پاک برکت دیںشمشاد بھائی ابھی تو پہلا ارادہ عمرہ کا ہے جو انشاءاللہ حج کے بعد پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، بھائی کی شادی کا ارادہ الگے سال کے شروع میں تب ہم جائیں گے پاکستان۔ انشاءاللہ ۔۔۔
انشاءاللہ۔ عمرہ کا ارادہ فروری میں تھا پر مجھے والد کے انتقال پہ پاکستان جانا پڑا ۔۔ انشاءاللہ میری بڑی تمنا ہے کہ عمرہ اسی سال کروں۔اللہ پاک برکت دیں
اللہ تعالیٰ اس سعادت سے نوازیں........بہت جلدانشاءاللہ۔ عمرہ کا ارادہ فروری میں تھا پر مجھے والد کے انتقال پہ پاکستان جانا پڑا ۔۔ انشاءاللہ میری بڑی تمنا ہے کہ عمرہ اسی سال کروں۔
زبردست!
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا!!!جی ظاہر ہے ............یہ احبا ب تو اسی کیٹیگری میں فال کرتے ہیں...........
اور ہم دوپہر سے چند تقاریر لکھنے کی فکر میں غرق ہیں.........لیکن حرام ہے کہ ہاتھ قلم پکڑنے اور دل اِس fatigueکو بھگتانے پہ قائل و مائل ہو جائے.....صبح ہمیں اپنے ڈیپارٹمنٹ کے دیگر احباب سے بھی اکٹھی کر کے بخدمت رئیس سیکشن پیش کرنا ہیں.......اور ہم ہیں کہ بیٹھے ہیں......
ہم لوگ 3 جگہ تھے۔۔ تھک گئی ہوں بہت اور پیر بھی سوج گئے ہیں۔۔زبردست!
شکریہ آمیناللہ تعالیٰ اس سعادت سے نوازیں........بہت جلد
آپ آرام کر لیں بٹیا رانی۔ہم لوگ 3 جگہ تھے۔۔ تھک گئی ہوں بہت اور پیر بھی سوج گئے ہیں۔۔