الحمد للہ اہل خانہ ٹھیک ہیں۔ البتہ اہل سوات کو ڈینگی نے حواس باختہ کیا ہے۔ اب تک 2000 مریضوں میں ڈینگی پازیٹیو ہے۔
حکومت کا تو پتا نہیں۔ البتہ این جی او والے کافی ایکٹیو ہیں۔ کل گھر آئے تھے ہمارے۔ سپرے بھی کیا اور پانی کے نمونے لئے ۔ شکر خدا کا ہمارے گھر کا پانی صاف نکلا۔ البتہ پڑوس کے گھروں کے پانی میں ڈینگی مچھر کے لاروے؟ پائے گئے۔افسوس ناک خبر ہے یہ تو.......
خیبر پختون خوا حکومت اس سلسلہ میں کتنی سنجیدہ ہے؟
جی سن بھی لیا اور دیکھ بھی لیا۔اجی سنتے ہو! میں آئی ہوں
جی جیاللہ پاک رحم فرمائیں ...........خوبصورت وادی کے مکینوں پہ
آپ شاید گھر میں تعمیر ومرمت کی وجہ سے مصروف ہیں آ ج کل؟
شمشاد بھائی میرا دل بہت نازک ہے۔ جلد ٹوٹ جاتا ہے۔جی سن بھی لیا اور دیکھ بھی لیا۔
تو کیا تم بھی ان این جی اوز کے ساتھ شامل ہو گئی ہو؟
تو دوسروں کی خدمت کرو، اس سے مضبوط ہو جائے گا۔شمشاد بھائی میرا دل بہت نازک ہے۔ جلد ٹوٹ جاتا ہے۔
السلام علیکم!اجی سنتے ہو! میں آئی ہوں
دھمکی ہی ہےتو دوسروں کی خدمت کرو، اس سے مضبوط ہو جائے گا۔
ویسے کہیں یہ دھمکی تو نہیں دی ناں؟
وعلیکم السلام الحمد للہ ہر طرف سے خیریت ہےالسلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری دلاری سی جویریہ بٹیا رانی، اور ہمارے شہزادے۔
اللہ ہر سو خیریت، صحت، امن اور مسکان قائم رکھے۔۔۔ آمین!وعلیکم السلام الحمد للہ ہر طرف سے خیریت ہے
جی شکریہ شمشاد بھائی۔عمر بھائی آجکل اور حج تک بہت ہی زیادہ رش رہے گا۔ کچھ تو زائرین کی وجہ سے اور کچھ تعمیراتی کام کی وجہ سے جگہ کم ہو جانے کی وجہ سے۔
میرا مشورہ ہے کہ آپ صفر کے مہینے میں آئیں۔ اس وقت تک حاجی زائرین واپس جا چکے ہوتے ہیں اور دوسرے ممالک میں سعودی سفارتخانے ابھی عمرے کے ویزے نہیں لگاتے تو مکہ اور مدینہ تقریباً خالی ہوتے ہیں۔ ربیع الاول سے عمرے کی ادائیگی کے لیے پھر سے ویزے کھل جاتے ہیں۔
بحرین سے تو باقاعدہ بسیں جاتی ہیں عمرہ کی ادائیگی کے لیے زائرین کی۔
یہ تو بری خبر ہے ۔۔ اللہ اہل سوات اور گرد و نواح کے لوگوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھے آمینالحمد للہ اہل خانہ ٹھیک ہیں۔ البتہ اہل سوات کو ڈینگی نے حواس باختہ کیا ہے۔ اب تک 2000 مریضوں میں ڈینگی پازیٹیو ہے۔
بس اب میں تم سے کبھی بات نہیں کروں گا۔ ایسے ہی بلا وجہ دھمکیاں دیتی رہتی ہو۔دھمکی ہی ہے
بہترین وقت ہو گا وہ عمرہ کی ادائیگی کا۔جی شکریہ شمشاد بھائی۔
دراصل 15 اور 16 دسمبر کو بحرین کا نیشل ڈے ہے، میرا ارادہ ہے کہ 13 اور 14 دسمبر چونکہ جمعہ ہفتہ ہے ساتھ میں یہ دو چھٹیاں بھی مل جائیں گی اور مجھے آفس سے صرف تین چھٹیاں لینا پڑیں گی۔ اس طرح کام کا حرج بھی نہیں ہوگا اور ایک ہفتہ مکمل چھٹی سے بھی باس لوگ بھی ناراض نہیں ہونگے۔
یہاں سے تو تقریبا پر دوسرے دن بس چلتی ہے سعودیہ کے لیے
یہ کہہ کر تو آپ نے مزید بڑی دھمکیوں کو دعوت دے دی شمشاد بھائی۔بس اب میں تم سے کبھی بات نہیں کروں گا۔ ایسے ہی بلا وجہ دھمکیاں دیتی رہتی ہو۔
آج سے میری اور تمہاری کُٹی۔ نہ بات ہو گی، نہ دھمکی دو گی۔