شمشاد

لائبریرین
یہ کہہ کر تو آپ نے مزید بڑی دھمکیوں کو دعوت دے دی شمشاد بھائی۔ :) :) :)
پھر تو مارے گئے۔ اب آپ ہی کچھ لے دے کے صلح صفائی کروا دیں۔ فی الحال تو میں نکلتا ہوں پتلی گلی سے، کیونکہ وہ تو پتلی گلی داخل ہی نہیں ہو سکتی۔
 
پھر تو مارے گئے۔ اب آپ ہی کچھ لے دے کے صلح صفائی کروا دیں۔ فی الحال تو میں نکلتا ہوں پتلی گلی سے، کیونکہ وہ تو پتلی گلی داخل ہی نہیں ہو سکتی۔
ہم تو کھلے عام رشوت حسنہ لے کر کام کر دیتے ہیں۔ لیکن یہاں تو بہن کا معاملہ ہے، ہم تو بٹیا رانی کی طرف ہی ہوں گے اس لیے معذرت! :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا یہ بات ہے تو میں عبد اللہ کے کچھ رشوت کا بندوبست کرتا ہوں۔ اب تو بچنے کا سب سے بہتر طریقہ یہی نظر آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں سعود بھائی۔ میں اسے تو پٹا ہی لوں گا۔ ویسے بھی بچوں کو پٹانا میرا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
 

فلک شیر

محفلین
آج تو سویرے سویرے ہم اکیلے ہی تمام مہمانان گرامی اور روبوٹس کی میزبانی فرما رہے تھے
:):):)
1185817_154024321472172_385227296_n.jpg
 
Top