میری وجہ سے کیسے
ایویں ہی
میں نے تو جگایا ہی نہیں :shameonyou:
صبح سے تین دفعہ جاگے ہیں یہ دیکھنے کے لیے کہ بھیا کو جگانے والی پری کا کوئی پیغام موجود ہے یا نہیں! آخر کار تیسری دفعہ جاگنے پر سرھانے رکھا پانی بھی ختم ہو چکا تھا اس لئے باقاعدہ جاگتے ہی بنی۔ یوں دلاری پری کا نہ جگانا ہی جگانا بن گیا۔ :) :) :)
 
مقدس آپ کو سعود لالہ مکھن لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اور آپ کا خیال ہے کہ وہ اس پکھ پر پھسل کر آپ کی جانب جا پہونچیں گی؟ عبث!!! ان کو سعود بھائی کے مکھنوں پر اسکیٹنگ کا طویل تجربہ ہے۔۔۔ :) :) :)
ہاں ناں بھیا اور سعود بھیا کو پتا ہے کہ ہم اس مکھن سے پھسلنے والے بالکل نہیں
اور نہیں تو کیا! :) :) :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
صبح سے تین دفعہ جاگے ہیں یہ دیکھنے کے لیے کہ بھیا کو جگانے والی پری کا کوئی پیغام موجود ہے یا نہیں! آخر کار تیسری دفعہ جاگنے پر سرھانے رکھا پانی بھی ختم ہو چکا تھا اس لئے باقاعدہ جاگتے ہی بنی۔ یوں دلاری پری کا نہ جگانا ہی جگانا بن گیا۔ :) :) :)
یعنی اب آپ کا نام بہانے باز بھیا بھی ہونا چاہیئ
ہممممم
 
Top