ابن سعید
خادم
مطلب ! نیکی کے کام کرتے رہو۔۔۔ ۔ اس کے پھل کی فکر مت کرو۔
مطلب ! نیکی کے کام کرتے رہو۔۔۔ ۔ اس کے پھل کی فکر مت کرو۔
بھئی خوش ہونا تو بنتا ہے آخر ایک پاکستانی نےہندی کا ترجمہ اردو میں کیا ہے۔ یہ سب انڈین میڈیا کی وجہ سے ہے۔
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ویسے بھی کوئی جناتی ہندی تو تھی نہیں وہ!بھئی خوش ہونا تو بنتا ہے آخر ایک پاکستانی نےہندی کا ترجمہ اردو میں کیا ہے۔ یہ سب انڈین میڈیا کی وجہ سے ہے۔
پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اس عبارت ہندی الفاظ کے مطلب جانتے ہوں گے۔ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ویسے بھی کوئی جناتی ہندی تو تھی نہیں وہ!
یہ سمائیلی تو بنتا ہے باس۔
آواز تو واعہ نہیں پہونچ رہی یا نہیں پہونچنے دی جا رہی کیوں کہ ہم کوشش کر چکے ہیں!کر لیں کر لیں بچوں ں ں ں
مجھے آواز ہی نہیں آنی آپ کی
ہمیں تو نہیں آئی آوازآواز تو واعہ نہیں پہونچ رہی یا نہیں پہونچنے دی جا رہی کیوں کہ ہم کوشش کر چکے ہیں!
ہمیں تو نہیں آئی آواز
وعلیکم السلامالسلام علیکم بٹیا
کیسی ہیں آپ؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں ننھی پری۔وعلیکم السلام
ہم زندہ ہیں آپ کیسے ہیں بھائی
مزا آیا چچاجی بارش میں بھیگنے کا؟؟؟ کراچی میں اول تو بارش ہوتی نہیں اگر ہو جائے تو سب لوگ باہر نکل آتے ہیںمیں تو آج بارش میں بھیگ کر آیا تھا۔
بجلی کا بل جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی اس لیے جانا ضروری تھا۔
ایسے کوئی نہیں ہوتی چاچوکچی پر سیمنٹ ڈال کر پکی کر لیں گے ناں۔