ہمارے کمرے کی کھڑکی سے باہر کا منظر! :)

IMG_20120904_072512.jpg
 

مقدس

لائبریرین
الحمداللہ سب اچھا ہے بجو کیسی ہے اور چوٹ کیسی ہے مطلب اب کچھ افاقہ ہے چلنے پھرنے کا تو ابھی مشکل ہی ہوگا

ارے بھیا میں تو چل پھر رہی ہوں
کرچزز کے ساتھ بھی اور اب کاسٹ تو کھل گیا ہے ناں لیکن درد تو ہے لیکن میں بھی بہت ڈھیٹ ہوں۔۔ پرواہ نہیں کرتی
 
Top