ابن سعید
خادم
پریاں بھوکی کب رہتی تھیں؟پریاں کب سے کھانا کھانے لگیں ؟؟
پریاں بھوکی کب رہتی تھیں؟پریاں کب سے کھانا کھانے لگیں ؟؟
میں نے تو سنا تھا کہ پریاں کھاتی نہیں یہ کام چڑیلوں کا ہوتا ہے ۔۔۔پریاں بھوکی کب رہتی تھیں؟
جو کام چڑیلیں کریں وہ پریاں نہیں کر سکتیں؟میں نے تو سنا تھا کہ پریاں کھاتی نہیں یہ کام چڑیلوں کا ہوتا ہے ۔۔۔
پریاں تو بھولی بھالی ہوتی ہیں ۔۔جو کام چڑیلیں کریں وہ پریاں نہیں کر سکتیں؟
چونکہ چڑیلیں کھانا کھاتی ہیں اس لیے بھولی بھالی پریاں نہ کھایا کریں؟پریاں تو بھولی بھالی ہوتی ہیں ۔۔
آلو انڈے اور روٹی۔۔۔آج ہماری ملائکہ پری نے رات کے کھانے میں کیا کچھ کھایا؟
متفق ۔۔۔چونکہ چڑیلیں کھانا کھاتی ہیں اس لیے بھولی بھالی پریاں نہ کھایا کریں؟
پریاں آلو انڈے کھاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گُڈآلو انڈے اور روٹی۔۔۔
سب کچھ کھا لیتی ہیںپریاں آلو انڈے کھاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ گُڈ
سب کچھ ؟سب کچھ کھا لیتی ہیں
آلو انڈے کا سالن تھا؟ انڈہ ابالنے کے بعد تلا گیا تھا یا نہیں؟آلو انڈے اور روٹی۔۔۔
ابلے ہوئے نہیں جو دوسری طرح کے ہوتے ہیں۔۔۔۔آلو انڈے کا سالن تھا؟ انڈہ ابالنے کے بعد تلا گیا تھا یا نہیں؟
اپنے کچن تک محدود جہاں خود ہی بناتے ہیں، خود ہی کھا کر خود کی تعریف کر لیتے ہیں۔
ماسٹر شیف ابن سعید کا سوال ۔۔۔
بھجیا یا آملیٹ؟ابلے ہوئے نہیں جو دوسری طرح کے ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
اچھا کرتے ہیں، ہم بھی بناتے تھے ۔۔ پھر تعریف کرنا چھوڑ دی اپنی ۔۔اپنے کچن تک محدود جہاں خود ہی بناتے ہیں، خود ہی کھا کر خود کی تعریف کر لیتے ہیں۔
اچھا کرتے ہیں، ہم بھی بناتے تھے ۔۔ پھر تعریف کرنا چھوڑ دی اپنی ۔۔
ملائکہ ھمارے دسترخوان پر بھی یہی مینیو تھاآلو انڈے اور روٹی۔۔۔